Tagcauses of depression

ذہنی امراض سے متعلق منفی رجحانات

ذ

اگر کسی کو سانس لینے میں دشواری ہو، معدے یا جگر کا کوئی مرض ہو تو ہم فورا ًسے اس کا علاج کرتے ہیں اور اس مریض کو ہمت دلاتے ہیں مگر ذہنی بیماری میں ذہنی صحت کی اہمیت سے نابلد ہونے کے باعث ہم علاج شروع نہیں کرتے بلکہ اس شخص کو وہمی، ناتواں ، کمزور قوت ارادی کا مالک اور توجہ حاصل کرنے کا خواہاں سمجھتے ہیں اور اس کو خاموش رہنے کا کہتے ہیں۔ہم ایسی تفریق کیوں کرتے ہیں؟ ہم سبھی تقریبا ایسے لوگوں کو...

Recent Posts