اینگزائٹی کی علامات، اقسام، وجوہات اور علاج

اضطراب (Anxiety): امتحان، ریزلٹ ، انٹرویواورباس کا سامنا کرنے سے پہلےجیسے معاملات میں پائی جانے والی بے چینی اگر تو آپ کی کارکردگی میں بہتری کا باعث ہے تو یہ ایک مثبت اضطراب (Good Anxiety) ہے لیکن ہمہ وقت رہنے والی غیر ضروری بے چینی اگر بہتری کی بجائے انسان کی کارکردگی کے ساتھ ساتھ اس کی ذہنی اور جسمانی

Continue reading »

.اچھی ازدواجی زندگی گزارنے کے چند اصول

  شادی کے وقت آپ کو صرف ایک ہی خوشی محسوس ہو رہی ہوتی ہے۔ کیونکہ آپ جانتے ہیں کہ یہ نئی زندگی ہوگی، رنگین واقعات، خوبصورت لباسں اور آپ مسٹر یا مسز بن جائیں گے۔ ہر کوئی آپ کو ہر طرح کے مشورے دیتا ہے۔ وینیو بک کرنا، میک اپ آرٹسٹ سے بات کرنا، یہ سب اتنا خوش کر

Continue reading »

خود اعتمادی بڑھانے کے 10 طریقے

  خود اعتمادی آپ کی زندگی میں آپ کی بقا  کی کلید ہے اور یہ خوشحال اور کامیاب زندگی کا راز ہے۔ اپنے بارے منفی سوچ کے ساتھ رہنا  بہت مایوس کن ہوتا ہے۔ آپ کی شخصیت اور آپ کا رویہ ہیں وہ چیزیں جو لوگوں کو آپ کے آس پاس کسی خاص طریقے سے عمل پر لاتے ہیں۔ ایک

Continue reading »

ڈپریشن کی علامات، اقسام، وجوہات اور علاج

غم اور خوشی کے جذبات انسان کی سماجی زندگی کا جزوِ لازم ہیں۔ ناکامیوں پر پریشان اور اداس ہونا ایک فطری امر ہےلیکن اداسی کی یہ کیفیت اگر مسلسل طاری رہنے لگے تو اس کیفیت کا نام ڈیپرشن ہے۔ علامات: فزیکل علامات میں بھوک کی کمی و زیادتی جس کی وجہ سے وزن کا گھٹنا یا بڑھنا، بےخوابی یا نیند

Continue reading »

منفی خبروں کے ذہنی صحت پر اثرات

بریکنگ نیوز۔۔ ڈالر تین سو سے تجاوز کر گیا ۔۔ سٹاک ایکسچینج کریش کر گئی۔۔ملک ڈیفالٹ کے دہانے پر ۔۔مقبول لیڈر گرفتار ۔۔ دہشت گردوں نے بھرے بازار میں خودکش دھماکہ کر دیا۔۔ انسانی اعضا بکھر گئے۔۔، گلیشیئرز ۔۔، گلوبل وارمنگ۔۔، زلزلزلوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں۔۔۔پرانی دشمنی کا شاخسانہ،۔۔۔ وغیرہ وغیرہ ۔ کبھی آپ نے سوچا ہے کہ ہماری

Continue reading »

ورکنگ پیرنٹس کو بچوں کی پرورش میں درپیش چیلنجز

بھلے وقتوں میں سادہ طرزِ زندگی کی وجہ سے انسان کی مادی ضروریات بھی انتہائی مختصر ہوتی تھیں۔ گھر کا ایک فرد کماتا تھا اور پورا کنبہ پرورش پاتا۔ لیکن اب قدریں خاصی بدل چکی ہیں۔ میاں بیوی جہاں سماجی زندگی میں دو پہیوں کی حیثیت رکھتے ہیں وہاں معاشی استحکام کے لئے بھی اب ان دونوں کا ہم قدم

Continue reading »

عصرِ حاضر کےاستاد کو در پیش ذہنی دباؤکی وجوہات اور تجاویز

بلا شبہ استاد بچوں کے لئے ایک رول ماڈل کی مانند ہوتے ہیں۔ اسی لئے تو انہیں قوم کا معمار بھی کہا جاتا ہے۔ لیکن قوم کے سنہرےمستقبل کے اس پیامبر کو عصرِ حاضر میں کئی طرح کے چیلنجز کاسامنا ہے۔ ویسے بھی ہمارے معاشرے میں ایک استاد کو وہ مقام قطعا حاصل نہیں ہے جو ہمارے پُرکھوں کی میراث

Continue reading »

ڈپریشن، اضطراب، غصہ، او سی ڈی اور سٹریس کی علامات اور علاج

ذہنی صحت کی اہمیت بھی اتنی ہی اہم ہے جس قدر جسمانی صحت کی۔ ہمارے پورے جسم کے افعال کو ہمارا دماغ کنٹرول کرتا ہے۔ یہ جتنا active ہو گا ہماری باڈی بھی اتنا ہی اچھا perform کر ےگی۔ گزشتہ چند برسوں میں ذہنی امراض کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہو ا ہے جس سے انسان کی کوالٹی

Continue reading »

Bipolar Disorder: Symptoms, Types, Causes & Treatment

In our surroundings, we observe people with different energy levels. Some are energetic and excited and some are low and dull. All of these depend upon a people’s personality and their circumstances. However, there is a disease termed Bipolar Disorder, which involves recurring shifting of moods and behaviors that are more intense than regular mood swings. At times a person

Continue reading »