عمومی رنج و غم اور اس کے مراحل

غم، دکھ یا رنج ایک فطری ردعمل کی کیفیت کا نام ہے جو شدید نقصان یا کسی اپنے کے کھوجانے کی صورت میں طاری ہوتی ہے۔ اس کیفیت کے دوران انسان اداسی، تنہائی اور دیگر مختلف النوع جذبات و احساسات سے گزرتا ہے۔ یہ صدماتی کیفیت مختلف حالات وواقعات کا نتیجہ ہوتی ہے۔ مثلاً کسی انتہائی عزیز فرد کا دنیا

Continue reading »

ذہنی امراض سے متعلق منفی رجحانات

اگر کسی کو سانس لینے میں دشواری ہو، معدے یا جگر کا کوئی مرض ہو تو ہم فورا ًسے اس کا علاج کرتے ہیں اور اس مریض کو ہمت دلاتے ہیں مگر ذہنی بیماری میں ذہنی صحت کی اہمیت سے نابلد ہونے کے باعث ہم علاج شروع نہیں کرتے بلکہ اس شخص کو وہمی، ناتواں ، کمزور قوت ارادی کا

Continue reading »

ذہنی صحت کی اہمیت

انسان کا ذہنی و نفسیاتی طور پر صحت مند ہونا اتنا ہی ضروری ہے جتنا کہ جسمانی طور پر صحت مند ہونا ۔ لیکن اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں ہر چار میں سے ایک شخص ذہنی و نفسیاتی مسائل کا شکار ہے۔ ایک اور اندازے کے مطابق پاکستان میں 36 فیصد لوگ ڈپریشن اور انگزایئٹی کا شکار ہیں۔

Continue reading »