CategoryPsychology

کیا آپ ذہنی مسائل پر بات کرتے شرماتے ہیں؟ ٹیکسٹ تھراپی آپ کیلئے بہترین ہے

ک
A young Pakistani man looking focused while holding a smartphone, as if seeking emotional support through text therapy.

کسی دوست یا ہمدرد کی اہمیت کو وہی انسان سمجھ سکتا ہے جس نے مشکل وقت میں تنہائی کے عذاب کو جھیلا ہوتا ہے ۔ دل کی بات کسی کو کہہ دینے سے انسان نہ صرف ہلکا پھلکا ہو جاتا ہے بلکہ اس کا بڑے سے بڑا مسئلہ بھی چٹکی بجا کر حل ہوتے ہوئے محسوس ہوتا ہے ۔

تعلیم مکمل کرنے کے بعد نوکری کا دباؤ: نوجوانوں کی مایوسی کی وجہ؟

ت
A young Pakistani man appearing stressed with his hand on his forehead, reflecting job-related pressure after graduation.

پاکستان کے قیام کو 71 سال کا عرصہ گزر چکا ہے ۔ مگر اب تک بدقسمتی سے نوجوانوں کے لئے جکومت کی جانب سے اور سیاسی پارٹیوں کی جانب سے نعروں اور وعدوں کے علاوہ کوئی خاص حکمت عملی دیکھنے میں نہیں آتی ہے ۔

Categories

Recent Posts