What is Attention Deficit Hyperactivity Disorder (ADHD)? Is it Treatable in Pakistan?

ADHD

[vc_row][vc_column][vc_column_text css=””]Attention Deficit Hyperactivity Disorder (ADHD) is a neurodevelopmental condition that predominantly affects children with symptoms appearing between age 3-12 years. Although ADHD was once considered a childhood condition, research shows in some cases adults can also experience some symptoms. In adults, ADHD works differently, frequently leading to challenges with time management, organization, and maintaining … Read more

Dementia Meaning in Urdu – ڈيمنشیا کے معنی علامات اور علاج

Diagnosis of Dementia 

ڈیمنشیا کو عام طور پر ہمارے معاشرے میں بڑی عمر کے افراد کی بیماری سمجھا جاتا ہے جس کو اردو میں بھولنے کی بیماری  بھی کہا جاتا ہے ۔ جب کہ حقیقت میں ڈيمنشیا کوئی بیماری یا عارضہ نہیں ہے ۔ بلکہ یہ ایک  ایسی  حالت ہے جو کہ  دماغ کو درپیش مختلف بیماریوں کی … Read more

Dissociative Disorders – ڈسوسی ایٹیو ڈس آرڈر کی علامات وعلاج

Dissociative disorders

[vc_row][vc_column][vc_column_text css=””] انسان کے جسم میں دماغ کو انتہائی مرکزی اہمیت حاصل ہے ۔ یہ انسانی جسم کا وہ عضو ہے جس پر  پورے جسم کے نظام کی ذمہ داری ہوتی ہے ۔ اس میں کسی قسم کی بھی خرابی یا بیماری پورے جسم کے نظام کو خراب کر سکتی ہے ۔ مگر بدقسمتی سے … Read more

ڈپریشن، اضطراب، غصہ، او سی ڈی اور سٹریس کی علامات اور علاج

[vc_row][vc_column][vc_column_text css=””] ذہنی صحت کی اہمیت بھی اتنی ہی اہم ہے جس قدر جسمانی صحت کی۔ ہمارے پورے جسم کے افعال کو ہمارا دماغ کنٹرول کرتا ہے۔ یہ جتنا active ہو گا ہماری باڈی بھی اتنا ہی اچھا perform کر ےگی۔ گزشتہ چند برسوں میں ذہنی امراض کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہو … Read more

منفی خبروں کے ذہنی صحت پر اثرات

بریکنگ نیوز۔۔ ڈالر تین سو سے تجاوز کر گیا ۔۔ سٹاک ایکسچینج کریش کر گئی۔۔ملک ڈیفالٹ کے دہانے پر ۔۔مقبول لیڈر گرفتار ۔۔ دہشت گردوں نے بھرے بازار میں خودکش دھماکہ کر دیا۔۔ انسانی اعضا بکھر گئے۔۔، گلیشیئرز ۔۔، گلوبل وارمنگ۔۔، زلزلزلوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں۔۔۔پرانی دشمنی کا شاخسانہ،۔۔۔ وغیرہ وغیرہ ۔ کبھی آپ … Read more

عمومی رنج و غم اور اس کے مراحل

غم، دکھ یا رنج ایک فطری ردعمل کی کیفیت کا نام ہے جو شدید نقصان یا کسی اپنے کے کھوجانے کی صورت میں طاری ہوتی ہے۔ اس کیفیت کے دوران انسان اداسی، تنہائی اور دیگر مختلف النوع جذبات و احساسات سے گزرتا ہے۔ یہ صدماتی کیفیت مختلف حالات وواقعات کا نتیجہ ہوتی ہے۔ مثلاً کسی … Read more

ڈپریشن کی علامات، اقسام، وجوہات اور علاج – Depression Causes and Treatment in URDU

[vc_row][vc_column][vc_column_text css=””] غم اور خوشی کے جذبات انسان کی سماجی زندگی کا جزوِ لازم ہیں۔ ناکامیوں پر پریشان اور اداس ہونا ایک فطری امر ہےلیکن اداسی کی یہ کیفیت اگر مسلسل طاری رہنے لگے تو اس کیفیت کا نام ڈیپرشن ہے۔ علامات: فزیکل علامات میں بھوک کی کمی و زیادتی جس کی وجہ سے وزن … Read more

How to Deal with Bad Relations

[vc_row][vc_column][vc_column_text css=””]Since an infant opens eyes in this world of surprises, plenty of warm relations get started. In the beginning, we all enjoy the unconditional love of our parents and other siblings. Later on, with gradual evolution, we experience interaction with several other relations including neighboring friends, school fellows, and teachers, etc. Moving on, into … Read more

Bipolar Disorder; Symptoms, Causes and Treatment

[vc_row][vc_column][vc_column_text css=””]In our surroundings, we observe people with different energy levels. Some are energetic and excited and some are low and dull. All of these depend upon a people’s personality and their circumstances. However, there is a disease termed Bipolar Disorder, which involves recurring shifting of moods and behaviors that are more intense than regular … Read more

ورکنگ پیرنٹس کو بچوں کی پرورش میں درپیش چیلنجز

بھلے وقتوں میں سادہ طرزِ زندگی کی وجہ سے انسان کی مادی ضروریات بھی انتہائی مختصر ہوتی تھیں۔ گھر کا ایک فرد کماتا تھا اور پورا کنبہ پرورش پاتا۔ لیکن اب قدریں خاصی بدل چکی ہیں۔ میاں بیوی جہاں سماجی زندگی میں دو پہیوں کی حیثیت رکھتے ہیں وہاں معاشی استحکام کے لئے بھی اب … Read more