Foods for Depression

سات غذائيں جن کا استعمال ڈپریشن کے لئے مفید ہوتا ہے

ڈپریشن ایک عام نفسیاتی بیماری ہے جس میں انسان کا موڈ ڈپریسڈ ہوجاتا ہے اور وہ ایک طویل عرصے تک کسی بھی خوشی یا دلچسپی سے  عام زندگی کے افعال انجام نہیں دے پاتا ہے ۔ یہ۔ بیماری عمر کے کسی بھی حصے میں ہو سکتی ہے ۔ عام طور پر ڈپریشن سے مردوں کے مقابلے میں خواتین زیادہ متاثر Continue reading »