پڑھائی اور امتحانات کی وجہ سے نوجوانوں میں نفسیاتی دباؤ ، ماہرین نفسیات کی جانب سے کچھ رہنما اصول
اکیڈمک پریشر کی تعریف اکیڈمک پریشر یا پڑھائی اور امتحانات کے دباؤ سے مراد وہ دباؤ ، بے چینی یا دیگر جزبات سے ہے جو کہ کسی بھی طالب علم پر اس کے تعلیمی ادارے ، خاندان اور معاشرے کی جانب سے تعلیم کے دوران ہوتا ہے ۔ ہمارے معاشرے میں ابتدائی عمر ہی سے بچوں کو ان کے والدین
Continue reading »