سات غذائيں جن کا استعمال ڈپریشن کے لئے مفید ہوتا ہے

Foods for Depression

ڈپریشن ایک عام نفسیاتی بیماری ہے جس میں انسان کا موڈ ڈپریسڈ ہوجاتا ہے اور وہ ایک طویل عرصے تک کسی بھی خوشی یا دلچسپی سے  عام زندگی کے افعال انجام نہیں دے پاتا ہے ۔ یہ۔ بیماری عمر کے کسی بھی حصے میں ہو سکتی ہے ۔ عام طور پر ڈپریشن سے مردوں کے … Read more