Toxic Relationship – ٹاکسک رلیشن کیسے پہچانیں اور اس سے نکل کر کیسے اگے بڑھیں
انسان ایک معاشرتی حیوان ہے ۔ایک صحت مندانسان زندگی گزارنےکےلئے دوسرےانسانوں کےساتھ تعلق کا محتاج ہوتا ہے۔ یہ تعلق اگر مثبت ہو تواس کی جسمانی اورذہنی زندگی پرمثبت اثرات مرتب کرتا ہے ۔لیکن یہی تعلق اگرمنفی ہواس میں جلن، حسد اوربےاحساسی ہوایک دوسرے کےجزبات کا احساس نہ ہوتویہ تعلق ایک ٹاکسک رلیشن میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔ ایسے تعلقات
Continue reading »