اے ڈی ایچ ڈی جس کو Attention Deficit Hyperactivity Disorder یا توجہ کی کمی اور حد سے زيادہ سرگرمی کی خرابی بھی کہا جاتا ہے ۔ یہ ایک نیورولوجیکل حالت ہے جو زيادہ تر بچوں کو متاثر کرتی ہے جس میں بچوں کو توجہ مرکوز کرنے میں ، اور ضرورت سے زیادہ متحرک ہونے کے مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے ۔ بچپن میں ظاہر ہونے والی یہ خرابی بعض اوقات بالغ ہونے کے بعد بھی جا ری رہ سکتی ہے بچوں میں اے ڈی ایچ ڈی بچوں میں اے...
