ADHD in Urdu – اے ڈی ایچ ڈی کیا ہے بچوں میں اس کی علامات اور پہچان
اے ڈی ایچ ڈی جس کو Attention Deficit Hyperactivity Disorder یا توجہ کی کمی اور حد سے زيادہ سرگرمی کی خرابی بھی کہا جاتا ہے ۔ یہ ایک نیورولوجیکل حالت ہے جو زيادہ تر بچوں کو متاثر کرتی ہے جس میں بچوں کو توجہ مرکوز کرنے میں ، اور ضرورت سے زیادہ متحرک ہونے کے مسائل کا سامنا ہو سکتا
Continue reading »