Tagkarachi

ذہنی صحت کی اہمیت

انسان کا ذہنی و نفسیاتی طور پر صحت مند ہونا اتنا ہی ضروری ہے جتنا کہ جسمانی طور پر صحت مند ہونا ۔ لیکن اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں ہر چار میں سے ایک شخص ذہنی و نفسیاتی مسائل کا شکار ہے۔ ایک اور اندازے کے مطابق پاکستان میں 36 فیصد لوگ ڈپریشن اور انگزایئٹی کا شکار ہیں۔ لیکن المیہ یہ ہے کہ حکومت کی طرف سے ذہنی صحت کے شعبہ پر خاطر خواہ توجہ نہیں دی جا رہی ہے۔ جسکا انداذہ اس امر سے لگایا جا سکتا...

Recent Posts