ذہنی صحت کی اہمیت

انسان کا ذہنی و نفسیاتی طور پر صحت مند ہونا اتنا ہی ضروری ہے جتنا کہ جسمانی طور پر صحت مند ہونا ۔ لیکن اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں ہر چار میں سے ایک شخص ذہنی و نفسیاتی مسائل کا شکار ہے۔ ایک اور اندازے کے مطابق پاکستان میں 36 فیصد لوگ ڈپریشن اور انگزایئٹی کا شکار ہیں۔

Continue reading »