آٹزم کی علامات، وجوہات، اقسام اور علاج – Autism Treatment in Urdu
آٹزم، جسے آٹزم اسپیکٹرم ڈس آرڈر (ASD) بھی کہا جاتا ہے، ایک ایسی پیچیدہ کیفیت کا نام ہے جس میں باہمی رابطوں اور رویوں سے متعلق مسائل شامل ہیں۔ آٹزم بعض اوقات ایک نسبتاً معمولی مسئلہ یا کسی نا اہلی کی صورت میں بھی ہو سکتا ہے جسے ایک خاص بندوبست کے ساتھ کل وقتی دیکھ بھال کی ضرورت ہوتی
Continue reading »