عمومی رنج و غم اور اس کے مراحل

غم، دکھ یا رنج ایک فطری ردعمل کی کیفیت کا نام ہے جو شدید نقصان یا کسی اپنے کے کھوجانے کی صورت میں طاری ہوتی ہے۔ اس کیفیت کے دوران انسان اداسی، تنہائی اور دیگر مختلف النوع جذبات و احساسات سے گزرتا ہے۔ یہ صدماتی کیفیت مختلف حالات وواقعات کا نتیجہ ہوتی ہے۔ مثلاً کسی انتہائی عزیز فرد کا دنیا

Continue reading »

آٹزم کی علامات، وجوہات، اقسام اور علاج

آٹزم، جسے آٹزم اسپیکٹرم ڈس آرڈر (ASD) بھی کہا جاتا ہے، ایک ایسی پیچیدہ کیفیت کا نام ہے جس میں باہمی رابطوں اور رویوں سے متعلق مسائل شامل ہیں۔ آٹزم بعض اوقات ایک نسبتاً معمولی مسئلہ یا کسی نا اہلی کی صورت میں بھی ہو سکتا ہے جسے ایک خاص بندوبست کے ساتھ کل وقتی دیکھ بھال کی ضرورت ہوتی

Continue reading »

سٹریس کم کرنے کے 10 موثر طریقے

دورِحاضر کی ہنگامہ خیز زندگی میں شاید ہی کوئی انسان پریشانیوں کے بوجھ سے بچ پایا ہوگا۔ کاموں کے جھنجھٹ، فیملی کے معاملات، اور دیگر ذمہ داریوں سے نبردآزما ہونے کے دوران آپ کسی بھی لمحے ذہنی تناوؑ کا شکار ہو سکتے ہیں۔ لہٰذا اس تناوؑ سے نجات کیلیے اپنی ذات کیلیے وقت نکالنا ہوگا، بصورتِ دیگر آپ کی ذہنی

Continue reading »