CategoryPsychiatry

عمومی رنج و غم اور اس کے مراحل

غم، دکھ یا رنج ایک فطری ردعمل کی کیفیت کا نام ہے جو شدید نقصان یا کسی اپنے کے کھوجانے کی صورت میں طاری ہوتی ہے۔ اس کیفیت کے دوران انسان اداسی، تنہائی اور دیگر مختلف النوع جذبات و احساسات سے گزرتا ہے۔ یہ صدماتی کیفیت مختلف حالات وواقعات کا نتیجہ ہوتی ہے۔ مثلاً کسی انتہائی عزیز فرد کا دنیا سے رخصت ہو جانا ، کسی تعلق یا رابطے کا ختم ہوجانا یا پھر روزگار کا چھن جانا وغیرہ۔ علاوہ ازیں انسان کی زندگی...

ورکنگ پیرنٹس کو بچوں کی پرورش میں درپیش چیلنجز

بھلے وقتوں میں سادہ طرزِ زندگی کی وجہ سے انسان کی مادی ضروریات بھی انتہائی مختصر ہوتی تھیں۔ گھر کا ایک فرد کماتا تھا اور پورا کنبہ پرورش پاتا۔ لیکن اب قدریں خاصی بدل چکی ہیں۔ میاں بیوی جہاں سماجی زندگی میں دو پہیوں کی حیثیت رکھتے ہیں وہاں معاشی استحکام کے لئے بھی اب ان دونوں کا ہم قدم ہونا ایک امرِ مجبوری ہے۔ تاہم معاشی خوشحالی کے حصول میں دونوں کی پیشہ ورانہ مصروفیات کے باعث ان کی گھر یلو زندگی...

سٹریس کم کرنے کے 10 موثر طریقے

دورِحاضر کی ہنگامہ خیز زندگی میں شاید ہی کوئی انسان پریشانیوں کے بوجھ سے بچ پایا ہوگا۔ کاموں کے جھنجھٹ، فیملی کے معاملات، اور دیگر ذمہ داریوں سے نبردآزما ہونے کے دوران آپ کسی بھی لمحے ذہنی تناوؑ کا شکار ہو سکتے ہیں۔ لہٰذا اس تناوؑ سے نجات کیلیے اپنی ذات کیلیے وقت نکالنا ہوگا، بصورتِ دیگر آپ کی ذہنی اور جسمانی صحت متاثر ہوسکتی ہے۔ اس کیفیت سے بطریقِ احسن نمٹنے کیلیے مسلسل مشق کی ضرورت ہوتی ہے۔لیکن...

5 Bad Habits That Can Harm your Brain

The only organ in our body that thinks is often the one We think the least about. It’s the central processor for all our bodily functions, the part that interprets what we see and hear, smell and taste, and even a place where the chemical reaction associated with love occurs. Despite all of that, we practice 5 common bad habits that actually damage our brain: Spending too much time in your own...

Getting to Know Anxiety

Is Anxiety a Mental Illness? Sweaty hands, racing heart, high breathing; in fact many of us face these while solving the paper, public speaking, choosing between the things, talking to strangers and dealing with other life challenges. In our journey of life, we are uncertain for many things i.e. we don’t know, what will happen next. Therefore, we get worry and scare for our happenings including...

Recent Posts