ذہنی دباؤ اور اینزائٹی: طلباء کی کونسلنگ کیسے مددگار ثابت ہو سکتی ہے؟
اس میں تو کوئی شبہ نہیں ہے کہ دوران تعلیم طلبا پر ہر طرح کا دباؤ ہوتا ہے کبھی اسائنمنٹ وقت پر پورے کرنے کا دباؤ تو کبھی اچھی پوزیشن کا دباؤ ، کبھی یہ دباؤ والدین کی طرف سے ہوتا ہے تو کبھی یہ دباؤ اساتذہ کی جانب سے ہوتا ہے ۔ حد سے بڑھا ہوا یہ ذہنی دباؤ
Continue reading »