marital conflicts

ازدواجی تعلقات میں اختلافات: ماہر نفسیات سے رہنمائی کیوں ضروری ہے؟

ایک گیلپ سروے کے مطابق ، ماضی کے مقابلے میں حالیہ برسوں میں پاکستان میں شادی شدہ جوڑوں کے درمیان طلاق کی شرح میں 48٪ تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ میاں بیوی کے درمیان اختلافات کوئی نئی بات نہیں ہے یہ سلسلہ صدیوں سے جاری ہے مگر ماضی میں یہ تکرار یا اختلاف کسی نہ کسی خاندان کے بڑے Continue reading »