خاندان میں تنازعات اور ذہنی دباؤ: اسے کم کرنے کے لیے کاؤنسلنگ کی اہمیت

family counseling

فیملی ہر انسان کے لئے ایک جانب تو زندگی کے ہر شعبے میں اس کی سب سے بڑی سپورٹ اور طاقت ہوتی ہے تو دوسری جانب یہ اس کے لئے سب سے بڑا چیلنج بھی ہوتی ہے ۔ کیوں کہ ہر فیملی کے اندر چھوٹی موٹی باتوں پر اختلافات ہونا ایک قدرتی بات ہے ۔

نیوروڈیولپمنٹل ڈس آرڈرز کے شکار بچوں کے لیے نفسیاتی مشاورت کی اہمیت

neurodevelopmental child

والدین کے لئے اپنے بچوں میں نیوروڈزیلپمنٹل ڈس آرڈر کی شناخت کرنا آسان نہیں ہوتا ہے ۔ کیوں کہ اس خرابی کی وجہ سے سامنے آنے والی علامات مجموعی صورت میں ہوتی ہیں۔ جن کی تشخیص صرف سامنے آنے والی علامات کی بنیاد پر کرنا کسی ماہر کے لئے ہی ممکن ہے ۔