relationship counselling

پاکستان میں ریلیشن شپ کے مسائل پر پروفیشنل مدد لینے کے رجحان کو عام کیسے کیا جائے؟

تعلق یا ریلیشن کسی کے ساتھ بھی ہو اس میں اتار چڑھاؤ کا آنا ایک عام بات ہے۔ یہاں تک کہ بہت عرصے تک ساتھ رہنے والے جوڑے بھی زندگی کے کسی نہ کسی دور میں ریلیشن شپ کے مسائل کا شکار ضرور ہوئے ہوں گے ۔ ریلیشن شپ کے مسائل کے دوران انسان اکثر جزباتی دباؤ کی وجہ سے Continue reading »