گھبراہٹ اور بے چینی کی وجوہات اور علاج

گھبراہٹ اور بےچینی (Panic Disorder) ایساعارضہ  ہے جس میں مریض پر اچانک  سےدم گھٹنے اوراضطراب کی سی کیفیت  طاری ہو جاتی ہے، دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے،  دورانِ خون بڑھ جاتا ہےاورمریض  ایک کرب کی کیفیت میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ اسے محسوس ہوتا  ہے جیسے اس کا جسم  سن ہو گیا ہے، دل بند ہو گیا ہےاور یا پھر

Continue reading »

نوجوانوں میں ڈپریشن سے بچاؤ کے لئے پانچ اقدام

نوجوانوں میں ڈپریشن محض ملال یا رنج و غم کا نام نہیں، یہ ایک ایسی بیماری ہے جو نمایاں طور پر انسان کی زندگی پر اثر انداز ہوسکتی ہے۔ اگر آپ اپنے اندر یا اپنے کسی قریبی عزیز کے اندر ڈپریشن یا افسردگی کی علامت محسوس کریں تو فوراً ایکشن لیں۔ یہ خود سے ختم ہونے والی شے نہیں۔ جتنی

Continue reading »