کیا آپ کسی خود پسند (نرگسی) شخص کے ساتھ تعلق میں ہیں؟ خطرے کی نشانیاں جو آپ کو جاننی چاہئیں

narcissistic relationship

خود پسند یا نرگسیت پسند خودپسند یا نرگسیت پسند شخص جس کو انگریزی میں نارکسسٹ بھی کہا جاتا ہے ایسا انسان ہوتا ہے جس کو صرف اپنی ذات کے علاوہ کسی دوسرے کا خیال نہیں ہوتا ۔ ایسے افراد حد سے زيادہ خودغرض ہوتے ہیں اور ان کو ہر بات میں صرف اپنا آپ ہی … Read more