Tagneend

نیند نہ آنے کی وجوہات اور ان کا علاج

نیندایک عظیم عطیہ خداوندی ہے۔ دن بھر کی ذہنی اور جسمانی مشقت کے بعد انسان کے اعصاب مضمحل اور تناؤ کا شکار ہو جاتے ہیں۔ نیند فطری طور پر اس ذہنی اوراعصابی تھکن کی تلافی کرتی ہے۔ رات بھر کی پر سکون نیند کے بعد انسان تازہ دم ہو کر نئی صبح اور نئے معمولات کاآغاز ایک نئی توانائی کے ساتھ کرتا ہے۔ نیند ایسا ایندھن ہے جس سے انسانی زندگی کی گاڑی بطریقِ احسن چلتی ہے اور اوسطاً سات سے آٹھ گھنٹے کی نیند سے...

Recent Posts