نیند نہ آنے کی وجوہات اور ان کا علاج

نیندایک عظیم عطیہ خداوندی ہے۔ دن بھر کی ذہنی اور جسمانی مشقت کے بعد انسان کے اعصاب مضمحل اور تناؤ کا شکار ہو جاتے ہیں۔ نیند فطری طور پر اس ذہنی اوراعصابی تھکن کی تلافی کرتی ہے۔ رات بھر کی پر سکون نیند کے بعد انسان تازہ دم ہو کر نئی صبح اور نئے معمولات کاآغاز ایک نئی توانائی کے

Continue reading »