conduct disorder in urdu

کنڈکٹ ڈس آرڈر سے متاثرہ بچوں میں خود اعتمادی کیسے پیدا کریں؟

عمر کے کسی نہ کسی دور میں بچوں کے مزاج میں ضد ہوتی ہے ۔ تاہم جیسے جیسےعمر میں اضافہ ہوتا ہے تو یہی ہلکی پھلکی ضد کنڈکٹ ڈس آرڈر یا رویہ کی خرابی میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔ اس حالت کی وجہ سے بچوں کے مزاج میں غصہ بڑھ جاتا ہے اور وہ خود کو یا دوسروں کو Continue reading »