child behavioural issues

بچوں میں رویے کی خرابی کا تعلق ذہنی دباؤ اور خاندانی مسائل سے کیسے ہے؟

تمام بچے ہی کبھی نہ کبھی ضد، چڑچڑے پن کو ظاہر کرتے ہیں ۔ بعض اوقات اس روئيے کا سبب بچوں کی طبیعت کی خرابی بھی ہو سکتی ہے ۔ اور بعض اوقات اس کی وجہ بچوں پر ہونے والا کوئی نہ کوئی ذہنی دباؤ ہوتا ہے جیسے کہ چھوٹے بچے کی پیدائش کے بعد بچے کو نظر انداز ہونے Continue reading »