Anorexia Nervosa in urdu

اینوریکسیا نروسا (Anorexia Nervosa)جب وزن کم کرنے کی ضد خطرناک بن جائے

اینوریکسیا  نروسا کی تعریف   اینوریکسیا نروسا جس کو عام زبان میں صرف اینوریکسیا بھی کہا جاتا ہے ۔ اس سے مراد کھانے پینے کی عادات کی بے اعتدالی ہے جس کی وجہ سے متاثرہ فرد خود پر کھانے پینے پر اس حد تک پابندی لگا لیتا ہے کہ اس کی وجہ سے متاثرہ فرد کا وزن بہت کم ہو جاتا Continue reading »