نیوروڈیولپمنٹل ڈس آرڈرز کے شکار بچوں کے لیے نفسیاتی مشاورت کی اہمیت
والدین کے لئے اپنے بچوں میں نیوروڈزیلپمنٹل ڈس آرڈر کی شناخت کرنا آسان نہیں ہوتا ہے ۔ کیوں کہ اس خرابی کی وجہ سے سامنے آنے والی علامات مجموعی صورت میں ہوتی ہیں۔ جن کی تشخیص صرف سامنے آنے والی علامات کی بنیاد پر کرنا کسی ماہر کے لئے ہی ممکن ہے ۔ عام انسان اس خرابی کے اثرات سے
Continue reading »