.اچھی ازدواجی زندگی گزارنے کے چند اصول

  شادی کے وقت آپ کو صرف ایک ہی خوشی محسوس ہو رہی ہوتی ہے۔ کیونکہ آپ جانتے ہیں کہ یہ نئی زندگی ہوگی، رنگین واقعات، خوبصورت لباسں اور آپ مسٹر یا مسز بن جائیں گے۔ ہر کوئی آپ کو ہر طرح کے مشورے دیتا ہے۔ وینیو بک کرنا، میک اپ آرٹسٹ سے بات کرنا، یہ سب اتنا خوش کر

Continue reading »

نوجوانوں میں ڈپریشن سے بچاؤ کے لئے پانچ اقدام

نوجوانوں میں ڈپریشن محض ملال یا رنج و غم کا نام نہیں، یہ ایک ایسی بیماری ہے جو نمایاں طور پر انسان کی زندگی پر اثر انداز ہوسکتی ہے۔ اگر آپ اپنے اندر یا اپنے کسی قریبی عزیز کے اندر ڈپریشن یا افسردگی کی علامت محسوس کریں تو فوراً ایکشن لیں۔ یہ خود سے ختم ہونے والی شے نہیں۔ جتنی

Continue reading »