تعلیم مکمل کرنے کے بعد نوکری کا دباؤ: نوجوانوں کی مایوسی کی وجہ؟
پاکستان کے قیام کو 71 سال کا عرصہ گزر چکا ہے ۔ مگر اب تک بدقسمتی سے نوجوانوں کے لئے جکومت کی جانب سے اور سیاسی پارٹیوں کی جانب سے نعروں اور وعدوں کے علاوہ کوئی خاص حکمت عملی دیکھنے میں نہیں آتی ہے ۔