جینڈر ڈسفوریا

Gender Dysphoria in Urdu – جینڈر ڈسفوریا کیا ہے، علامات و علاج

جینڈر ڈسفوریا  ایک ایسی حالت کو کہتے ہیں جس کی وجہ سے کوئی بھی فرد اپنی جنسی شناخت کی وجہ سے بے چینی یا مایوسی محسوس کرتا ہے ۔  کسی بھی بچے کے جنس کی شناخت اس کے پیدا ہونے کے وقت اس کے جنسی اعضا کے سبب کی جاتی ہے   جس کی بنیاد پر اس کو لڑکی یا Continue reading »
Infertility and Mental Stress

Infertility and Mental Stress – بے اولادی کی وجہ سے ذہنی تناؤ سے کيسے نمٹا جائے؟

ہمارے معاشرے میں عام طور پر شادی کے بعد شادی شدہ جوڑے کی جانب سے ملنے والی خوشخبری کا انتظار نہ صرف ان کے قریبی رشتے داروں کو ہوتا ہے ۔ بلکہ اس خبر کی سن گن وہ لوگ بھی لیتے نظر آتے ہیں جن کا کوئی قریبی تعلق نہ ہو ۔ بلکہ اکثر گھرانوں میں یہ انتظار وقت گزرنے Continue reading »

Schizophrenia meaning in Urdu – شیزوفرینیا کا تعارف، اسباب اور علاج

شیزوفرینیا  ایک انتہائی سنگین نوعیت کی ذہنی بیماری ہے جس کے اثرات کی وجہ سے نہ صرف مریض کی ذاتی ، معاشرتی زندگی متاثر ہوتی ہے بلکہ یہ بیماری مریض سے جڑے لوگوں کی زندگيوں پر بھی شدیداثرات مرتب کرتی ہے ۔ اس بیماری کی وجہ سے مریض کا تعلق حقیقی دنیا سے ٹوٹ جاتا ہے اور وہ اوہام ،  Continue reading »
ADHD

What is Attention Deficit Hyperactivity Disorder (ADHD)? Is it Treatable in Pakistan?

Attention Deficit Hyperactivity Disorder (ADHD) is a neurodevelopmental condition that predominantly affects children with symptoms appearing between age 3-12 years. Although ADHD was once considered a childhood condition, research shows in some cases adults can also experience some symptoms. In adults, ADHD works differently, frequently leading to challenges with time management, organization, and maintaining focus on daily tasks.  These all Continue reading »
Diagnosis of Dementia 

Dementia Meaning in Urdu – ڈيمنشیا کے معنی علامات اور علاج

ڈیمنشیا کو عام طور پر ہمارے معاشرے میں بڑی عمر کے افراد کی بیماری سمجھا جاتا ہے جس کو اردو میں بھولنے کی بیماری  بھی کہا جاتا ہے ۔ جب کہ حقیقت میں ڈيمنشیا کوئی بیماری یا عارضہ نہیں ہے ۔ بلکہ یہ ایک  ایسی  حالت ہے جو کہ  دماغ کو درپیش مختلف بیماریوں کی وجہ سے لاحق ہو سکتی Continue reading »
Dissociative disorders

Dissociative Disorders – ڈسوسی ایٹیو ڈس آرڈر کی علامات وعلاج

انسان کے جسم میں دماغ کو انتہائی مرکزی اہمیت حاصل ہے ۔ یہ انسانی جسم کا وہ عضو ہے جس پر  پورے جسم کے نظام کی ذمہ داری ہوتی ہے ۔ اس میں کسی قسم کی بھی خرابی یا بیماری پورے جسم کے نظام کو خراب کر سکتی ہے ۔ مگر بدقسمتی سے ہمارے ملک میں جسمانی عوارض کے علاج Continue reading »

ڈپریشن، اضطراب، غصہ، او سی ڈی اور سٹریس کی علامات اور علاج

ذہنی صحت کی اہمیت بھی اتنی ہی اہم ہے جس قدر جسمانی صحت کی۔ ہمارے پورے جسم کے افعال کو ہمارا دماغ کنٹرول کرتا ہے۔ یہ جتنا active ہو گا ہماری باڈی بھی اتنا ہی اچھا perform کر ےگی۔ گزشتہ چند برسوں میں ذہنی امراض کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہو ا ہے جس سے انسان کی کوالٹی Continue reading »

منفی خبروں کے ذہنی صحت پر اثرات

بریکنگ نیوز۔۔ ڈالر تین سو سے تجاوز کر گیا ۔۔ سٹاک ایکسچینج کریش کر گئی۔۔ملک ڈیفالٹ کے دہانے پر ۔۔مقبول لیڈر گرفتار ۔۔ دہشت گردوں نے بھرے بازار میں خودکش دھماکہ کر دیا۔۔ انسانی اعضا بکھر گئے۔۔، گلیشیئرز ۔۔، گلوبل وارمنگ۔۔، زلزلزلوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں۔۔۔پرانی دشمنی کا شاخسانہ،۔۔۔ وغیرہ وغیرہ ۔ کبھی آپ نے سوچا ہے کہ ہماری

Continue reading »

عمومی رنج و غم اور اس کے مراحل

غم، دکھ یا رنج ایک فطری ردعمل کی کیفیت کا نام ہے جو شدید نقصان یا کسی اپنے کے کھوجانے کی صورت میں طاری ہوتی ہے۔ اس کیفیت کے دوران انسان اداسی، تنہائی اور دیگر مختلف النوع جذبات و احساسات سے گزرتا ہے۔ یہ صدماتی کیفیت مختلف حالات وواقعات کا نتیجہ ہوتی ہے۔ مثلاً کسی انتہائی عزیز فرد کا دنیا

Continue reading »