سیکھنے کی مشکلات اور ذہنی دباؤ: کونسلنگ کے ذریعے مدد کیسے حاصل کی جا سکتی ہے؟
آپ کا بچہ سیکھنے کی مشکلات کا شکار ہے اس کی شناخت کرنا ایک مشکل کام ہوتا ہے ۔ بعض بچے سیکھنے کے عمل کی خرابی میں ایک طویل عرصے سے مبتلا ہوتے ہیں لیکن اس کی تشخیص کے بجائے اس کو ڈانٹ پھٹکار اور غصے اور دھونس کے ذریعے سکھانے کی کوشش کی جاتی ہے ۔ ایسے بچوں کے
Continue reading »