زندگی کی مشکلات سے مقابلہ کریں، مایوسی اور اداسی سے نہیں
ڈیپریشن قابل علاج ہے
ڈیپریشن تھراپی کی مدد سے منفی سوچوں سے نجات پائیں ⦿
اپنے رشتے، روزگار، پڑھائی کے چیلنجز کا مقابلہ کریں ⦿
ماہرین نفسیات مکمل توجہ سے بات سن کر بہترین مشورہ دیتے ہیں ⦿
صحتیاب پر 96٪ کامیاب علاج، گوگل پر4.8 ریٹنگ ⦿
ڈیپریشن کی علامات
- خود اعتمادی میں کمی ہونا ←
- نیند اور بھوک میں زیادتی یا کمی ←
- توجہ مرکوز کرنے میں مشکل اور قوت فیصلہ میں کمی ←
- اپنے آپ ہ نکما اور بے ووقت جاننا ←
- مسلسل رہنے والی نا امیدی اور اداسی ←
- نا ختم ہونے والی سوچیں اور چڑچڑاپن ←
- کسی کام میں دل نا لگنا ←
- زندگی ختم کرنے اور خود کو ایذا دینے کے خیالات ←
ہمارے ڈاکٹرز
تمام سائکایٹرسٹ اور ڈاکٹر پاکستان میڈیکل کمیشن سے لائسنس یافتہ جبکہ تمام سائکالوجسٹ مستند اور تجربہ کار ہیں۔
Dr. Mukesh Bhimani
Psychiatrist
MBBS (Liaquat University of Medical & Health Sciences), FCPS (Psychiatry, Aga Khan University, Karachi)
Experience: 10+ years
Dr. Aneel Kumar
Psychiatrist
MBBS (L.U.M.H.S), FCPS (Psychiatry – CPSP), Associate Professor of Psychiatry Jinnah Medical and Dental College Karachi
Experience: 12+ years
Dr. Syed Zahid Qutab
Psychiatrist
MBBS (AIMC, LHR) ; FCPS Psychiatry (JHL, LHR/ CPSP)
Experience: 14+ years
Dr. Sumera Channa
Psychiatrist
MBBS (Liaquat Medical), FCPS (Psychiatry)
Experience: 11+ years
Asst. Prof. Ali Ajmal
Clinical Psychologist
MSC, M.Phil. Applied Psychology, (Punjab). Advanced diploma in clinical psychology (ADCP) and Diploma in Forensic (DFSL)
Experience: 10+ years
Ms. Sadia Irfan
Clinical Psychologist
MSc, MS (Clinical Psychology)
Experience: 10+ years
Ms. Aisha Akhlaq
Family Counselor, Trauma Therapist
MPhil in Clinical Psychology (Institute of Clinical Psychology), BS in Psychology.
Experience: 7+ years
Ms. Sukoon Fatima
Clinical Psychologist, Trauma Therapist
MSc Clinical Psychologist (Gold Medalist), CPCAB-UK Certified, NLP practitioner, Certified Gestalt Associate, Certified Hypnotherapist, EMDR Asia trained, (CTA) Certified Professional Coach
Experience: 5+ years
ڈیپریشن تھراپی سے کیسے فائدہ ہوتا ہے؟
- اپنے موڈ کو بہتر بنانے والی مشقوں کو سیکھنا ←
- عادت کو ختم کرنے کے اہم نقاط کو جاننا اور عمل کرنا سیکھنا ←
- بہتر سوچ اور جذبہ کے ساتھ رشتوں، روزگار اور پڑھائی میں کامیابی پانا ←
- ڈیپریشن کے بارے میں صحیح، سائنسی معلومات جاننا ←
- غلط توہمات، خیا لات، رویہ اور سماجی تاثرات سے نجات ←
- مایوسی اور اداسی والے رویہ اور رجحانات سے بچنے کا طریقہ سیکھنا ←
صحتیاب کے بارے میں عوامی رائے
صیحتیاب سن 2016 سے مریضوں کی خدمت میں مصروف ہیں اور سائکایٹرسٹ، سائکالوجسٹ اور میڈیکل سپیشلسٹ کی مشترکہ ٹیم کی مدد سے مریضوں کا بہترین علاج مہیا کرتے ہیں۔
ہماری سروس کیسے کام کرتی ہے؟
ڈاکٹر کا انتخاب کریں ⦿
فیس ادا کریں اور اپنی مرضی کی اپانٹمنٹ بک کریں ⦿
سیشن میں ڈاکٹر سے مشورہ کریں ⦿
جاری علاج سے بہتری حاصل کریں ⦿
ڈیپریشن کے مریض کے ساتھ رہنا
ڈیپریشن کے مریض کے ساتھ رہنا مشکل ہوتا ہے کیونکہ روزمرہ کے معاملات اور صحت کچھ اسطرح اثر انداز ہوتے ہیں
- آپ اپنے آپ کو بے بس، مایوس اور غصہ میں محسوس کرتے ہیں
- آپ سے مریض کی تیمارداری کو توقع کی جاتی ہے جس کے لئے آپ تجربہ نہیں رکھتے
- اذدواجی رشتہ خراب ہو جاتا ہے، آپ اپنے دل کی بات نہیں کہہ سکتے، شادی کا مستقبل خطرہ میں پڑ جاتا ہے
- گھر اور کمانے کی تمام ذمہ داریاں آپ پر آ جاتی ہیں
- اپنا خیال رکھنا مشکل ہوتا ہے، وقت بھی نہیں ملتا اور اچھا بھی محسوس نہیں ہوتا
- سماجی برائی سمجھا جاتا ہے، لوگ ملنا چھوڑ دیتے ہیں، ترس کھاتے ہیں
- آپ کی تمام کوشش کے باوجود، آپ ہی کو ذمہ دار سمجھا جاتا ہے (خصوصاً اگر آپ عورت ہیں تو)
ڈیپریشن کے بارے میں مزید جانیں، صیحتیاب کا بلاگ پڑھیں