آپ نے مل کر اپنے مسئلہ سے لڑنا ہے، آپس میں نہیں
کوئی بھی اذدواجی زندگی پرفیکٹ نہیں ہوتی،
- صرف بہتر مکالمہ
- باہمی اعتماد
- مسائل کا مل کر مقابلہ کرنا
یعنی بات چیت، اعتماد اور ٹیم ورک بہتر رشتوں کی پہچان ہے۔
جوائنٹ فیملی سسٹم کے مسائل اور فوائد
- فوائد
- خرچہ بچتا ہے
- بچوں کی پرورش اور حفاظت
- میاں بیوی دونوں کے کام کرنے میں آسانی
- مسائل
- ساس سسر کی ہر وقت میاں بیوی پر نظر رکھنا اور ٹوکنا
- خرچوں میں زیادہ کمانے والوں کا نقصان ہونا
- اپنی مرضی سے زندگی گزارنا مشکل ہونا وغیرہ
- پاکستانی معاشرے میں ان مسائل حل کیسے نکالا جائے؟ مثلاً
- شوہر کو اپنی بیوی کے اور والدین کے درمیان کیا رول ادا کرنا چاہئیے؟
- بیوی کو اپنے شوہر کے اور سسرال کے درمیان کیا رول ادا کرنا چاہئیے؟
- ساس اور سسر کا رول احسن طریقے سے کیسے ادا کیا جائے؟
شادی سے پہلے کاؤنسلنگ
- اس کاؤنسلنگ سے شادی سے پہلے بنیادی باتوں کو جانیں اور فیصلہ کریں۔ مثلاً
- لڑکی نوکری/پڑھائی کرے گی؟
- علیحدہ گھر میں یا سب ساتھ رہیں گے؟ اور کن شرائظ پر؟
- ایک دوسرے کے رہن سہن، لباس، ملنا جلنا، جاننا
- اس طرح کے ہونے والے سوالات کو عموماً معیوب سمجھا جاتا ہے لیکن کاؤنسلر میاں بیوی کو الگ الگ اور ساتھ میں بہتر رشتہ نبھانا سکھاتے ہیں۔
کاؤنسلنگ کیسے کی جاتی ہے
اپنی بہتر اور خوشگوار زندگی کی ابتداء کریں، پہلے ہی سیشن سے بہتری آتی ہے۔
سیشن دونوں پارٹنرز کی موجودگی اور علیحدہ علیحدہ بھی ہوتے ہیں۔ اگر ضرورت ہو تو میل فیمیل کاؤنسلر دونوں سیشن میں شامل ہوتے ہیں۔ اگر ایک پارٹنر رضامند نہ ہو تو دوسرا پارٹنر اکیلے بھی اپنے رشتے کو بہتر بنانے کے اقدام کر سکتا ہے۔
اپنے پسندیدہ کاؤنسلر کا انتخاب کریں۔
(صحتیاب اس میں آپ کی مدد کرتا ہے)
ہمارے ڈاکٹرز
تمام سائکایٹرسٹ اور ڈاکٹر پاکستان میڈیکل کمیشن سے لائسنس یافتہ جبکہ تمام سائکالوجسٹ مستند اور تجربہ کار ہیں۔
Mr. Zahid Sohail
Relationship Counselor
MMsc. Applied Psychology, PGD Applied Psychology
Experience: 13+ years
Ms. Aisha Akhlaq
Family / Relationship Counselor
MPhil in Clinical Psychology (Institute of Clinical Psychology), BS in Psychology.
Experience: 7+ years
Ms. Romana Younas
Relationship Counselor / Clinical Psychologist
M. Phil Clinical Psychology, (University of Karachi), PGD (Mind Sciences)
Experience: 6+ years
Mr. Saeed Anwar
Relationship Counselor, Trauma Therapist
M.Sc Applied Psychology, MS Clinical Psychology, PhD Cognitive and Neuroscience (Cont..)
Experience: 6+ years
صحتیاب کے بارے میں کسٹمرز کی رائے
آن لائن سروس زیادہ موثر اور آسان ہے
زیادہ تر لوگ صحتیاب آن لائن کلینک پر ذہنی صحت کے علاج کو ترجیح دیتے ہیں کیونکہ صحتیاب اچھا علاج، مناسب فیس اور مکمل رازداری میں مہیا کرتا ہے۔
- آن لائن علاج کے فوائد
- ⦿ ڈاکٹر مختص کردہ مکمل وقت دیتے ہیں۔
- ⦿ ڈاکٹر کا مکمل دیہان جو کہ فزیکل کلینک میں مشکل ہوتا ہے۔
- ⦿ گھر بیٹھے مکمل رازداری میں مشورہ کر سکتے ہیں۔
- ⦿ سائکاٹرسٹ اور سائکالوجسٹ ایک دوسرے کو مریض آسانی سے ریفر کر سکتے ہیں۔
- ⦿ اپنی آسانی کے وقت کے حساب سے اپائنٹمنٹ کر کے بات کر سکتے ہیں۔
- آن لائن علاج موزوں نہیں
- ⦿ زیادہ سنگین امراض کے لئے جس میں ہسپتال میں داخل ہونا پڑے۔
- ⦿ ان لوگوں کے لئے جو آن لائن بات کرنے سے ہچکچاتے ہیں۔
- صحتیاب کی رجسٹریشن
صحتیاب پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن اور ایس ای سی پی سے رجسٹرڈ کلینک ہے۔
تمام سائکاٹرسٹ اور ڈاکٹر پاکستان میڈیکل کمیشن سے لائسنس یافتہ جبکہ تمام سائکالوجسٹ مستند اور تجربہ کار ہیں۔
صحتیاب اپنے کسٹمرز کی معلومات رازداری کے ساتھ محفوظ راکھتا ہے۔ اس لئے آپ کی زاتی معلومات ہمارے پاس محفوظ رہیں گی اور کسی سے شئیر نہیں کی جائیں گی۔
مزید جاننے کے لئے، صیحتیاب کا بلاگ پڑھیں