Children & Adolescent Well-Being

بچوں اور نوجوانوں کی سوچ اور روئیے میں بہتری حاصل کریں

  • چڑچڑاپن، عدم دلچسپی، سکرین ٹائم، بہتر ہو سکتے ہیں۔
  • خود اعتمادی، گھلنا ملنا، ہار نہ ماننا سیکھا جا سکتا ہے۔
  • اے ڈی ایچ ڈی، ڈیپریشن، سماجی اینگزائٹی، کا علاج ممکن ہے۔
  • بچوں میں موازنہ، رول ماڈل نہ بننا جیسی پرورش کی غلطیاں۔

اہم نقطہ: عالمی ادارہ صحت کے مطابق ذہنی صحت کے 50٪ مسائل 14 سال اور 75٪ مسائل 24 سال کی عمر تک پختہ ہو جاتے ہیں۔

صحتیاب کے بارے میں کسٹمرز کی رائے

اسلم صاحب کے9 سالہ بیٹے ذیشان کو بہت زیادہ غصہ کرنا، چڑچڑا پن ظاہر کرنے کی عادت ہو گئی تھی۔ والدین کے ساتھ جھگڑنا اور چیزیں توڑنا معمول تھا۔ سائکالوجسٹ نے والدین اور بچے کے ساتھ سیشن میں مسئلہ ڈائگنوز کیا اور والدین کو ان کے روئیہ میں کچھ تبدیلی بتائی اور بچے کے لئے کچھ مشقیں دیں جس کے ذریعے کچھ ہی سیشن میں واضح بہتری حاصل ہو گئی۔ (تمام نام فرضی ہیں)

انعم ایک 18 سال کی لڑکی ہے جو کہ اپنی سوشل اینگزائٹی (دوسرے لوگوں سے ملنے جلنے سے گھبرانا) کی وجہ سے بہت پریشان رہتی تھی اور ڈیپریشن کی شکار ہوتی جا رہی تھی، گریڈ کم ہو رہے تھے اور دوستوں سے بھی دوری تھی۔ انعم نے ہمت نہ ہاری اور صحتیاب سے مشورہ لیا اس آڈیو میں انعم اپنا ایکسپرینس بیاں کر رہی ہیں۔ (تمام نام فرضی ہیں)

بچے اسکول سے نمبر لینا سیکھتے ہیں اورباقی تمام تربیت انٹرنیٹ سے ۔
والدین اپنی مصروفیت کی وجہ سے تربیت نہیں کر پا رہے جن سے نا موزوں روئیہ بڑھتا جا رہا ہے۔

موازنہ

Children Issues

بچوں کا دوسرے بچے سے موازنہ، ان کے لئے ایک نا پسندیدہ تجربہ ہوتا ہے اور وہ سٹریس میں آ جاتے ہیں۔ نتیجہ میں وہ پرفیکٹ بننے کی کوشش میں نیا کام کرنے سے جھجھکتے ہیں۔

غیر معمولی توقعات

2nd

اکثر والدین اپنے بچوں سے انتہائی توقعات رکھتے ہیں مثلاً فرسٹ آنا، ریس جیتنا، اسطرح بچے خود اعتمادی کھو دیتے ہیں۔

بے جا ڈانٹ ڈپٹ

3

ڈانٹ ڈپٹ اور مار پیٹ سے بچے سٹریس، اینگزائٹی اور خود اعتمادی کی کمی کا شکار ہو جاتے ہیں اور بڑے ہو کر ایسا ہی روئیہ اختیار کر لیتے ہیں۔

ہمارے ڈاکٹرز

تمام سائکایٹرسٹ اور ڈاکٹر پاکستان میڈیکل کمیشن سے لائسنس یافتہ جبکہ تمام سائکالوجسٹ مستند اور تجربہ کار ہیں۔

dr. muhammad ather online best psychiatrist in pakistan

Dr. Muhammad Ather

Psychiatrist
MBBS (Rawalpindi Medical College Rawalpindi, PK), DPM (Cardiff University, UK), MRCPsych (Royal College of Psychiatrist, London UK), CCT (Royal College of Psychiatrist and GMC, UK), Assistant Prof of Clinical Psychiatry
Experience: 22+ years

Fatima Altaf - Online Psychologist in Lahore Karachi Islamabad Pakistan

Ms. Fatima Altaf

Child Psychologist/Clinical Psychologist
MSc (Psychology)
Experience: 6+ years

 

dr-qurratulain-psychiatrist-sehatyab

Dr. Qurrat Ulain

Child Psychiatrist/Psychiatrist
MBBS, FCPS Psychiatry (Gold Medalist), Dip. Child Psychology (NSA – UK), OJT Child & Adolescent Mental Health (UK)
Experience: 11+ years

Salma Clinical Psychologist Islamabad Rawalpindi

Ms. Salma Babar

Clinical Psychologist, Conflict Resolution Expert
Msc. Applied Psychology (Quaid.e.Azam University, Islamabad), MS Clinical Psychology (SZABIST, Islamabad)
Experience: 3+ years

Misbah Nosheen - Online Psychologist Pakistan

Mrs. Misbah Nosheen

Child Psychologist/Clinical Psychologist
MSc. Clinical Psychology
Experience: 10+ years

 

Dr Zarnain Umar Online Psychiatrist in Pakistan

Dr. Zarnain Umar

Child Psychiatrist
MBBS (UHS, Lahore), FCPS (Psychiatry)
Experience: 6+ years

 

بچے ہمارہ اثاثہ ہیں

تین سے سترا سال تک

صحتیاب کے تھراپسٹ بچوں اور نوجوانوں کے ساتھ مل کر ان کے مسائل کا حل نکالنے ہیں تاکہ وہ اپنے بلند اور صحیح مقام کو حاصل کر سکیں۔

خصوصی بچے

  • ذہنی پسماندگی ⦿
  • غیر معمولی صلاحیت والے بچے ⦿
  • آٹزم اور ایسپرجر ⦿
  • اے ڈی ایچ ڈی ⦿

اسکول کے مسائل

  • سیکھنے میں دشواری ⦿
  • سیکھنے کا فقدان ⦿
  • دوسرے بچوں کا غلط اثر ⦿
  • امتحان کی بے چینی ⦿
  • بچوں کی ذہنی پرورش کے مسائل ⦿
  • شعبے کا انتخاب ⦿

ناموذوں رویہ

  • غصہ اور جارحانہ انداز ⦿
  • سونے کے مسائل ⦿
  • کھانے پینے کے مسائل ⦿
  • بہن بھائیوں کا نامناسب رویہ ⦿
  • بستر گیلا کر دینا ⦿

صحتیاب سروس استعمال کرنے کا طریقہ

تھراپسٹ سے بات کریں، صرف تین آسان سٹیپ میں۔ ھمارہ نمائندہ کسی بھی قسم کی مدد کے لئے آپ کے ساتھ رابطے میں رہے گا۔

مشورہ کریں

آڈیو ویڈیو کال کے ذریعے اپنے مسائل کے حل کا مشورہ کریں۔ میڈیکل رپورٹ اور پرسکریپن (نسخہ) حاصل کریں۔

فیس ادا کریں

اپنے کوائف درج کریں، اور فیس ادا کریں بذریعہ بینک، ایزی پیسہ، جاز کیش، کریڈٹ ڈیبٹ کارڈ۔

ڈاکٹر کا انتخاب

اپنی پسند کے ڈاکٹر یا تھراپسٹ اور اپائنٹمنٹ کے وقت کا انتخاب کریں۔

بچوں کی ذہنی صحت کا ٹیسٹ

صحتیاب والدین کو اپنے بچے کے جذبات، رویے اور نفسیاتی عوامل کا اندازہ لگانے کے لیے مفت میں خود تشخیصی سوالنامہ فراہم کرتا ہے۔

آن لائن سروس زیادہ موثر اور آسان ہے

زیادہ تر لوگ صحتیاب آن لائن کلینک پر ذہنی صحت کے علاج کو ترجیح دیتے ہیں کیونکہ صحتیاب اچھا علاج، مناسب فیس اور مکمل رازداری میں مہیا کرتا ہے۔

  • آن لائن علاج کے فوائد
  • ⦿ ڈاکٹر مختص کردہ مکمل وقت دیتے ہیں۔
  • ⦿ ڈاکٹر کا مکمل دیہان جو کہ فزیکل کلینک میں مشکل ہوتا ہے۔
  • ⦿ گھر بیٹھے مکمل رازداری میں مشورہ کر سکتے ہیں۔
  • ⦿ سائکاٹرسٹ اور سائکالوجسٹ ایک دوسرے کو مریض آسانی سے ریفر کر سکتے ہیں۔
  • ⦿ اپنی آسانی کے وقت کے حساب سے اپائنٹمنٹ کر کے بات کر سکتے ہیں۔
  • آن لائن علاج موزوں نہیں
  • ⦿ زیادہ سنگین امراض کے لئے جس میں ہسپتال میں داخل ہونا پڑے۔
  • ⦿ ان لوگوں کے لئے جو آن لائن بات کرنے سے ہچکچاتے ہیں۔
  • صحتیاب کی رجسٹریشن

صحتیاب پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن اور ایس ای سی پی سے رجسٹرڈ کلینک ہے۔

تمام سائکاٹرسٹ اور ڈاکٹر پاکستان میڈیکل کمیشن سے لائسنس یافتہ جبکہ تمام سائکالوجسٹ مستند اور تجربہ کار ہیں۔
صحتیاب اپنے کسٹمرز کی معلومات رازداری کے ساتھ محفوظ راکھتا ہے۔ اس لئے آپ کی زاتی معلومات ہمارے پاس محفوظ رہیں گی اور کسی سے شئیر نہیں کی جائیں گی۔

بچوں کے ذہنی مسائل کے بارے میں مزید جانیں، صیحتیاب کا بلاگ پڑھیں

ورکنگ پیرنٹس کو بچوں کی پرورش میں درپیش چیلنجز
بھلے وقتوں میں سادہ طرزِ زندگی کی وجہ سے انسان کی مادی ضروریات بھی انتہائی مختصر ہوتی تھیں۔ گھر کا ایک فرد کماتا تھا اور پورا کنبہ پرورش پاتا۔ لیکن اب قدریں خاصی بدل چکی ہیں۔
آٹزم کی علامات، وجوہات، اقسام اور علاج
آٹزم، جسے آٹزم اسپیکٹرم ڈس آرڈر (ASD) بھی کہا جاتا ہے، ایک ایسی پیچیدہ کیفیت کا نام ہے جس میں باہمی رابطوں اور رویوں سے متعلق مسائل شامل ہیں۔
نوجوانوں میں ڈپریشن سے بچاؤ کے لئے پانچ اقدام
وجوانوں میں ڈپریشن محض ملال یا رنج و غم کا نام نہیں، یہ ایک ایسی بیماری ہے جو نمایاں طور پر انسان کی زندگی پر اثر انداز ہوسکتی ہے۔ اگر آپ اپنے اندر یا اپنے کسی قریبی عزیز کے اندر ڈپریشن یا افسردگی کی علامت محسوس کریں تو فوراً ایکشن لیں۔