Empowering Minds - Healing Hearts
Call / WhatsApp:
0300 1003140
Home
Our Services
Audio / Video Consultations
Children & Adolescent Well-Being
Relationship / Family Counselling (UR)
Emotional Well-being of Students
Text Chat Consultations
Free Assessments
Book Appointment
Resources
Blog
Discussion Forum
FAQs
Institutional
Contact Us
Join as Clinician
Login
Relationship Assessment – Urdu
Home
Relationship Assessment – Urdu
ازدواجی رشتے کا سوال نامہ
اس سوال نامے سے آپ جان سکیں گے کہ وہ کون سے عوامل ہیں جو کے رشتے کو مظبوط، خوشگوار اور دیرپا رکھنے کی بنیاد ہوتے ہیں۔
آپ اور آپ کے ساتھی کے جوابات آپ کو واضح کریں گے کہ کن عوامل پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
صحتیاب کے کاونسلرز نے پاکستانی رویے، ماحول اور مسائل کو سامنے رکھتے ہوئے اس سوال نامے کو ترتیب دیا ہے۔
آپ کی تمام معلومات اور رزلٹ محفوظ رہیں گے اور کسی کے ساتھ بھی شئیر نہیں کئے جائیں گے۔
برائے مہربانی درج زیل سوالات کے جوابات دیں۔ نتیجہ آپ کو ٹیسٹ کے بعد دکھایا جائے گا۔
ہر سوال کے جواب میں 1 – 5 تک نمبر کا انتخاب کریں۔
ہم اپنے اختلافات کا اکھٹے حل نکالتے ہیں
*
بہت کم
کبھی کبھار
اکثر
کافی دفعہ
ہمیشہ
ہم اپنے مالی امور کے فیصلے مل جل کر کرتے ہیں۔
*
بہت کم
کبھی کبھار
اکثر
کافی دفعہ
ہمیشہ
ہم اپنی مذہبی، سیاسی اور اقدار پر مل جل کر فیصلہ کرتے ہیں۔
*
بہت کم
کبھی کبھار
اکثر
کافی دفعہ
ہمیشہ
ہم اپنی سماجی زندگی اور دوستوں کے ساتھ تعلقات مل جل کر معین کرتے ہیں۔
*
بہت کم
کبھی کبھار
اکثر
کافی دفعہ
ہمیشہ
ہم اپنی مشکلات اکھٹے حل کرتے ہیں اور اس سلسلے میں ایک دوسرے کی کوشش کا احترام کرتے ہیں۔
*
بہت کم
کبھی کبھار
اکثر
کافی دفعہ
ہمیشہ
ہم نے بچوں کی تربیت اور اپنی ازدواجی ذمہ داریوں کے بارے میں مل جل کر فیصلے کر لئے ہیں۔
*
بہت کم
کبھی کبھار
اکثر
کافی دفعہ
ہمیشہ
ہم سب کام مل جل کر کرتے ہیں اور گھومنے پھرنے بھی جاتے ہیں۔
*
بہت کم
کبھی کبھار
اکثر
کافی دفعہ
ہمیشہ
ہم ایک دوسرے کے کام یعنی جاب اور اس کے تسلسل کا احترام کرتے ہیں۔
*
بہت کم
کبھی کبھار
اکثر
کافی دفعہ
ہمیشہ
ہم ایک دوسرے سے اپنے محسوسات کا اظہار کرتے ہیں۔ ہم ایک دوسرے کو اپنی اداسی اور خوشیوں کے بارے میں بتاتے ہیں۔
*
بہت کم
کبھی کبھار
اکثر
کافی دفعہ
ہمیشہ
ہم ایک دوسرے کی پسند اور ناپسند کو جانتے ہیں، اور ایک دوسرے کی توقعات کو جانتے ہیں۔
*
بہت کم
کبھی کبھار
اکثر
کافی دفعہ
ہمیشہ
ہم ایک ٹیم کی طرح اکھٹے کام کرتے ہیں اور ایک دوسرے سے مقابلہ نہیں کرتے۔
*
بہت کم
کبھی کبھار
اکثر
کافی دفعہ
ہمیشہ
ہم ایک دوسرے کو اس کے شوق اور ذاتی وقت کے لئے حمایت کرتے ہیں۔
*
بہت کم
کبھی کبھار
اکثر
کافی دفعہ
ہمیشہ
ہم ایک دوسرے کے والدین کے بارے میں ذمہ داریاں کا احساس کرتے ہیں۔
*
بہت کم
کبھی کبھار
اکثر
کافی دفعہ
ہمیشہ
ہم ایک دوسرے کے مقاصد اور زندگی گزارنے کے اصولوں کی پاسداری کرتے ہیں۔
*
بہت کم
کبھی کبھار
اکثر
کافی دفعہ
ہمیشہ
جب ہم بیمار ہوتے ہیں یا دکھی ہوتے ہیں تو ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں۔
*
بہت کم
کبھی کبھار
اکثر
کافی دفعہ
ہمیشہ
جب ہمیں حوصلے کی ضرورت ہوتی ہی تو ہم ایک دوسرے سے رجوع کرتے ہیں۔
*
بہت کم
کبھی کبھار
اکثر
کافی دفعہ
ہمیشہ
ہم ایک دوسرے کے احساسات کو اپنے آپ سے زیادہ ترجیح دیتے ہیں۔
*
بہت کم
کبھی کبھار
اکثر
کافی دفعہ
ہمیشہ
ہم ایک دوسرے کو موقع دیتے ہیں اگر کوی غلط فہمی ہو جائے۔
*
بہت کم
کبھی کبھار
اکثر
کافی دفعہ
ہمیشہ
ہم ایک دوسرے کی اچھی خاصیت پر زیادہ توجہ دیتے ہیں۔
*
بہت کم
کبھی کبھار
اکثر
کافی دفعہ
ہمیشہ
مجموعی طور پر میں اپنے ازدواجی تعلق سے مطمئین ہوں۔
*
بہت کم
کبھی کبھار
اکثر
کافی دفعہ
ہمیشہ
جوابات دینے کا شکریہ۔ برائے مہربانی کچھ تفصیالات درج کر کے ٹیسٹ کا نتیجہ حاصل کریں۔ آپ کی تفصیلات کسی سے شئر نہیں کی جائیں گی۔
Name
*
First
Last
Email (For Results)
*
فون نمبر
*
Gender
*
Male
Female
شہر
*
Islamabad
Karachi
Lahore
Abbottabad
Abdul Hakim
Ahmadpur East
Attock Khurd
Bahawalnagar
Bahawalpur
Bannu
Bhakkar
Bhalwal
Chaman
Charsadda
Chenab Nagar
Chiniot
Chishtian
Chitral
Chunian
Dadu
Dainyor
Dera Ghazi Khan
Dera Ismail Khan
Dipalpur
Faisalabad
Gilgit
Gilwala
Gojra
Gujranwala
Gujrat
Gwadar
Hangu
Harunabad
Hasilpur
Hassan Abdal
Hujra Shah Muqim
Hyderabad City
Jacobabad
Jalalpur Jattan
Jamshoro
Jaranwala
Jhang City
Kabirwala
Kahror Pakka
Kalat
Kamalia
Kandhkot
Karak
Kasur
Khanpur
Kharian
Khushab
Khuzdar
Kohat
Kot Addu
Kotli
Kulachi
Kundian
Lala Musa
Larkana
Mandi Bahauddin
Mandi Burewala
Mansehra
Mardan
Mian Channun
Mian Sahib
Mianwali
Mingaora
Mirpur Khas
Mithi
Multan
Muridke
Murree
Muzaffarabad
Muzaffargarh
Nankana Sahib
Nawabshah
New Mirpur
Nowshera
Okara
Pakpattan
Parachinar
Pasrur
Pattoki
Peshawar
Quetta
Rahimyar Khan
Rawalpindi
Risalpur Cantonment
Saddiqabad
Sahiwal
Saidu Sharif
Sambrial
Samundri
Sargodha
Shakargarh
Shekhupura
Shujaabad
Sialkot City
Sukkur
Swabi
Tando Allahyar
Tank
Timargara
Toba Tek Singh
Turbat
Umarkot
Vihari
Zhob
Results
Date
Date Format: DD slash MM slash YYYY