Support Group

Notifications
Clear all

اس فورم پر آپ ذہنی مسائل سے متعلق موضوعات پر دوسرے لوگوں سے بات چیت کر سکتے ہیں۔ صحتیاب کی ایک ماہر نفسیات بھی اپنی رائے اور جوابات دیں گی۔ ماہر نفسیات سے آڈیو وڈیو کال پر مشورہ کرنے کے لئے یہاں پر کلک کریں۔

Zehni dabao

Posts: 2
New Member
Topic starter
 
zehni dabao

Posted : 01/03/2025 9:46 PM
Posts: 2
New Member
Topic starter
 
Sir 

Posted : 01/03/2025 9:47 PM
Posts: 0
New Member
 
hm is pe ksy shuru kr skty hn

Posted : 02/03/2025 8:07 PM
Posts: 1
New Member
 
السلام وعلیکم! دو تین سال سے مجھے یہ مسئلہ پیش آرہا ہے کہ کوئی دو افراد کسی بھی معاملے پر ایک دوسرے سے جب منہ کی تکرار کرتے ہیں تو مجھے انتہائی دباؤ کا مسئلہ پیش آرہا ہوتا ہے اور دل بھی پریشر میں آکر خوف و وہراس کا شکار ہو جاتا ہے۔ لیکن اب میرا سوال یہ ہے کہ تکرار تو اور کرتے ہیں لیکن دل کی گھبراہٹ اور دباؤ کا شکار میں ہوتا ہوں۔ یعنی یہ مسئلہ انتہائی پیچیدہ ہے۔کیا اس مسئلے کو حل کرنے کے لئے سائیکالوجسٹ میرا مدد کرسکتا ہے۔کیا اس کا علاج گھریلوں ٹوٹکوں سے ممکن ہے؟

Posted : 02/03/2025 9:32 PM
 Tiku
Posts: 0
New Member
 
Hi

Posted : 04/03/2025 6:41 PM
Posts: 0
New Member
 
zehni dabao

تناؤ سے نجات کے لیے گہری سانسیں لیں اور خود کو پرسکون رکھنے کی کوشش کریں۔
مثبت سوچ اپنائیں اور ہر معاملے میں اچھائی دیکھنے کی عادت ڈالیں۔
اپنے دن کا ایک شیڈول بنائیں اور غیر ضروری پریشانیوں سے بچیں۔
روزانہ کچھ وقت ورزش یا چہل قدمی کے لیے نکالیں، یہ ذہنی سکون دیتا ہے۔
اچھے دوستوں اور گھر والوں کے ساتھ وقت گزاریں، اپنے دل کی بات شیئر کریں۔
اللہ پر بھروسہ رکھیں، دعا اور ذکر کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔۔

agar khud manage na kar skain to psychologist ko consult kar lain.

Detailed and private online sessions lene k liye ap humari website visit karen www.sehatyab.com ya whatsapp per customer support se rabta karen.

03041112310 (for calls)
03041112310(whatsapp)

Posted : 05/03/2025 11:36 AM
Posts: 0
New Member
 
hm is pe ksy shuru kr skty hn

تناؤ سے نجات کے لیے گہری سانسیں لیں اور خود کو پرسکون رکھنے کی کوشش کریں۔
مثبت سوچ اپنائیں اور ہر معاملے میں اچھائی دیکھنے کی عادت ڈالیں۔
اپنے دن کا ایک شیڈول بنائیں اور غیر ضروری پریشانیوں سے بچیں۔
روزانہ کچھ وقت ورزش یا چہل قدمی کے لیے نکالیں، یہ ذہنی سکون دیتا ہے۔
اچھے دوستوں اور گھر والوں کے ساتھ وقت گزاریں، اپنے دل کی بات شیئر کریں۔
اللہ پر بھروسہ رکھیں، دعا اور ذکر کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔

Detailed and private online sessions lene k liye ap humari website visit karen www.sehatyab.com ya whatsapp per customer support se rabta karen.

03041112310 (for calls)
03041112310(whatsapp)

Posted : 05/03/2025 11:38 AM
Posts: 0
New Member
 
Hi

how can we help you

Posted : 05/03/2025 11:40 AM
Posts: 0
New Member
 
السلام وعلیکم! دو تین سال سے مجھے یہ مسئلہ پیش آرہا ہے کہ کوئی دو افراد کسی بھی معاملے پر ایک دوسرے سے جب منہ کی تکرار کرتے ہیں تو مجھے انتہائی دباؤ کا مسئلہ پیش آرہا ہوتا ہے اور دل بھی پریشر میں آکر خوف و وہراس کا شکار ہو جاتا ہے۔ لیکن اب میرا سوال یہ ہے کہ تکرار تو اور کرتے ہیں لیکن دل کی گھبراہٹ اور دباؤ کا شکار میں ہوتا ہوں۔ یعنی یہ مسئلہ انتہائی پیچیدہ ہے۔کیا اس مسئلے کو حل کرنے کے لئے سائیکالوجسٹ میرا مدد کرسکتا ہے۔کیا اس کا علاج گھریلوں ٹوٹکوں سے ممکن ہے؟

apko actually is situation ma stress ho jata ha or stress ko manage karny k lye psychologist aapki help kar sakta ha ,wo apko different tarah ki relaxation or breathing exercises sikhain gy jis sy apka ye stress reduce ho jay ga.jo techniques wo apko sikhain gy wo bad ma ao ghr py khud hi apply karain gy.aap chahain to hamary psychologists ko b consult kar sakty han.

Detailed and private online sessions lene k liye ap humari website visit karen www.sehatyab.com ya whatsapp per customer support se rabta karen.

03041112310 (for calls)
03041112310(whatsapp)

Posted : 05/03/2025 11:45 AM
Ms. Fizza Raza
Posts: 58
Member
 
السلام وعلیکم! دو تین سال سے مجھے یہ مسئلہ پیش آرہا ہے کہ کوئی دو افراد کسی بھی معاملے پر ایک دوسرے سے جب منہ کی تکرار کرتے ہیں تو مجھے انتہائی دباؤ کا مسئلہ پیش آرہا ہوتا ہے اور دل بھی پریشر میں آکر خوف و وہراس کا شکار ہو جاتا ہے۔ لیکن اب میرا سوال یہ ہے کہ تکرار تو اور کرتے ہیں لیکن دل کی گھبراہٹ اور دباؤ کا شکار میں ہوتا ہوں۔ یعنی یہ مسئلہ انتہائی پیچیدہ ہے۔کیا اس مسئلے کو حل کرنے کے لئے سائیکالوجسٹ میرا مدد کرسکتا ہے۔کیا اس کا علاج گھریلوں ٹوٹکوں سے ممکن ہے؟

Jo masla apny likha hy ussy zahir hota hy ap stress ka shikr hain. Aur jb ap logon ko takrar krty huy dekhty hain to apko ziada stress hota hy.  Stress ki management ky liye gharalu torky istmal nhi ho skty isky liye apko professional help leni chye jo ap hamary psychologist sy ly skty hain. Wo apko stress ko manage krny aur khtm krny ki different techniques sikhyn gy. For private and detailed consultations, please visit our website: www.sehatyab.com.

Posted : 24/03/2025 2:53 PM

Leave a reply

Name / Nickname

Email (Optional)

Title *

Preview 0 Revisions Saved