Notifications
Clear all
اس فورم پر آپ ذہنی مسائل سے متعلق موضوعات پر دوسرے لوگوں سے بات چیت کر سکتے ہیں۔ صحتیاب کی ایک ماہر نفسیات بھی اپنی رائے اور جوابات دیں گی۔ ماہر نفسیات سے آڈیو وڈیو کال پر مشورہ کرنے کے لئے یہاں پر کلک کریں۔
Topic starter
موشن سکنس کا علاج کیا ہے۔ مجھے گاڑی اور جھولوں میں یہ پرابلم اب پیدا ہوئی ہے
Posted : 17/01/2025 1:11 AM
Kiya apko julye or gali ma batney se dar to nhe lagta? or apko ye masla kab se hain?موشن سکنس کا علاج کیا ہے۔ مجھے گاڑی اور جھولوں میں یہ پرابلم اب پیدا ہوئی ہے
Posted : 21/01/2025 9:55 PM
G yeh masla hy chker ata
Posted : 22/01/2025 11:44 AM