اس فورم پر آپ ذہنی مسائل سے متعلق موضوعات پر دوسرے لوگوں سے بات چیت کر سکتے ہیں۔ صحتیاب کی ایک ماہر نفسیات بھی اپنی رائے اور جوابات دیں گی۔ ماہر نفسیات سے آڈیو وڈیو کال پر مشورہ کرنے کے لئے یہاں پر کلک کریں۔
السلام علیکم
میں سارا دن ٹھیک رہتا ہوں لیکن جیسے ہی شام
کا وقت ہوتا ہے مجھے گھبراہٹ اور
بے چینی شروع ہو جاتی ہے. میں صحیح سے فوکس نہیں کر پاتا ڈرا ڈرا محسوس کرتا ہوں
اور رات کو نیند بھی نہیں آتی.
Muje nend bikul nahi ati 3 sal se me is bemari marla ho
Biua
زہنی دباو بہت زیادہ رہتا ہے ہر وقت طبیعت پریشان رہتی ہے
Neend na anay ki koi na koi waja hoti ha aam tor py zyada tension lyny sy b aisa hota ha. Bhtr ho ga ky ap psychiatrist sy mashwara kr lain. Taky jldi aur bhtr tor py msla hal ho skay.
Clinical Psychologist at SehatYab
MSc, PGD (Psychology), M.Phil (Clinical Psychology)
Click here to consult online with me through audio / video call
ٹینشن زیادہ لینے سے ایسا ہوتا ہے ۔ماہر نفسیات تفصیل جان کر ہی بھتر حل بتا سکتا ہے ۔
Clinical Psychologist at SehatYab
MSc, PGD (Psychology), M.Phil (Clinical Psychology)
Click here to consult online with me through audio / video call