Support Group

Notifications
Clear all

اس فورم پر آپ ذہنی مسائل سے متعلق موضوعات پر دوسرے لوگوں سے بات چیت کر سکتے ہیں۔ صحتیاب کی ایک ماہر نفسیات بھی اپنی رائے اور جوابات دیں گی۔ ماہر نفسیات سے آڈیو وڈیو کال پر مشورہ کرنے کے لئے یہاں پر کلک کریں۔

Sehatyab.com

Posts: 1
New Member
Topic starter
 

کھانا زیادہ نہیں کھاتا عمر 23 سال جنس مرد سستی بھی بہت زیادہ ہوتی ہے دل کرتا ہے سارا دن لیٹا رہوں سر بہت بھاری رہتا ہے گلے میں بلغم ہے اور تھنکنگ  ٹینشن کی طرح  ہوتی ہے دل پر بوجھ رہتا ہے 

 
Posted : 21/08/2021 1:04 PM
Posts: 1
New Member
 

 

 

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ    چند دنوں سے مسلسل انتھاٹی ٹینشن میں ہوں ۔انکی وجہ سے دل کا دورہ ہوا تھا۔سر بھی درد کرتا ہے۔ہر وقت۔نیند بھی نہیں اتی ہے۔ٹرامال انجکشن بھی اثر  نہیں کرتا۔اخر کیا کروو‎

 
Posted : 21/08/2021 7:14 PM
Ms. Shamsa Arif
Posts: 392
Clinical Psychologist
 

Bhter ho ga ap psychiatrist sy jld check up krwain.

Clinical Psychologist at SehatYab
MSc, PGD (Psychology), M.Phil (Clinical Psychology)
Click here to consult online with me through audio / video call

 
Posted : 23/08/2021 10:45 AM

Leave a reply

Name / Nickname

Email (Optional)

Title *

Preview 0 Revisions Saved