اس فورم پر آپ ذہنی مسائل سے متعلق موضوعات پر دوسرے لوگوں سے بات چیت کر سکتے ہیں۔ صحتیاب کی ایک ماہر نفسیات بھی اپنی رائے اور جوابات دیں گی۔ ماہر نفسیات سے آڈیو وڈیو کال پر مشورہ کرنے کے لئے یہاں پر کلک کریں۔
سر میرے بھائی کو پچھلے سات سال سے نیند نہ آنے کا مسئلہ ہے جس کی وجہ سے وہ اکیلا بیٹھا بولتا رہتا ہے کبھی ہنستا ہے اور وہ کوئی دوائی بھی نہیں لیتا نہ کھانے میں اور نہ ہی ویسے صرف Olanzapine 10 mg میں لیتا ہے ہم بہت پریشان ہیں مہربانی فرما کر اس کا کوئی حل بتادیں
اگر مریض دوا نہیں لے گا تو بہتر نہیں ھو سکے گا۔ گھر کے یا فیملی کے جس بھی فرد پر مریض اعتماد کرتا ھے اسے بتائں کے مریض سے بات کرے اسے علاج کے لیے راضی کرےتاکہ بھتر اور مکمل علاج ھو سکے۔ آپ آن لائن بھی ڈاکٹر سے مشورہ کر سکتے ہیں۔ اس سے مریض کے لیے بھی آسانی ھو گی۔
Clinical Psychologist at SehatYab
MSc, PGD (Psychology), M.Phil (Clinical Psychology)
Click here to consult online with me through audio / video call
@psychologist-ajk
جی یہی تو مسئلہ ہے کہ وہ دوائی نہیں لیتا اور اگر لیتا ہے تو صرف رات کو ایک گولی
ایک سے زیادہ نہیں لیتا؟ اگر دوا اسے پاوڈر بنا کے دی جائے تو کیا لے سکتا ھے؟
Clinical Psychologist at SehatYab
MSc, PGD (Psychology), M.Phil (Clinical Psychology)
Click here to consult online with me through audio / video call
جی وہ ہم پر اعتبار نہیں کرتا ہمارے ہاتھ سے سالن بھی نہیں لیتا
تو کس کے ھاتھ سے لیتا ہے کھانا وغیرہ؟
Clinical Psychologist at SehatYab
MSc, PGD (Psychology), M.Phil (Clinical Psychology)
Click here to consult online with me through audio / video call
خود ہی لیتا ہے اور میڈیسن کے تو نام سے ہی چلتا ہے
بہتر ھو گا ایک بار اسکو ڈاکٹر سے چیک کروائیں۔ آپ اسی وےب سائٹ پر ڈاکٹر قراتہ العین سے بھی چیک کروا سکتے ھیں۔
Clinical Psychologist at SehatYab
MSc, PGD (Psychology), M.Phil (Clinical Psychology)
Click here to consult online with me through audio / video call