Support Group

Notifications
Clear all

اس فورم پر آپ ذہنی مسائل سے متعلق موضوعات پر دوسرے لوگوں سے بات چیت کر سکتے ہیں۔ صحتیاب کی ایک ماہر نفسیات بھی اپنی رائے اور جوابات دیں گی۔ ماہر نفسیات سے آڈیو وڈیو کال پر مشورہ کرنے کے لئے یہاں پر کلک کریں۔

neend ka na ana

Posts: 1
New Member
Topic starter
 

سر مجھے دس سال سے نیند کا مسلہ نہ رات کو نیند آتی ہے نہ دن کو آنکھیں بند ہوتی ہیں دماغ جاگ رہا ہوتا ہے،میں نے کبھی کسی ڈاکٹر سے مشورہ نہیں کیا اور نہ ہی کوئی دوائی لی ہے،میری عمر پینتیس سال ھے میری فیملی میں ڈپریشن کا مسلہ ھےمیں پو لیس میں ملازم ہں

 
Posted : 31/07/2021 1:44 PM
Ms. Shamsa Arif
Posts: 392
Clinical Psychologist
 

آپ کو چاہیے کہ فورا سائیکاٹرسٹ سے چیک کروائیں تاکہ آپ کا بہترعلاج ہو سکے۔ نیند پوری نہ ہونے کی وجہ سے مختلف ذہنئ  ۔ مسائل ہو سکتے ہیں۔ جیساکہ توجہ میں کمی، چڑچڑا پن، ڈپریشن 

Clinical Psychologist at SehatYab
MSc, PGD (Psychology), M.Phil (Clinical Psychology)
Click here to consult online with me through audio / video call

 
Posted : 31/07/2021 7:48 PM

Leave a reply

Name / Nickname

Email (Optional)

Title *

Preview 0 Revisions Saved