اس فورم پر آپ ذہنی مسائل سے متعلق موضوعات پر دوسرے لوگوں سے بات چیت کر سکتے ہیں۔ صحتیاب کی ایک ماہر نفسیات بھی اپنی رائے اور جوابات دیں گی۔ ماہر نفسیات سے آڈیو وڈیو کال پر مشورہ کرنے کے لئے یہاں پر کلک کریں۔
سر میرا عمر 25 سال ہے ۔اور میرا مسئلہ ہے سر کہ میرا موڈ ٹھیک نہیں رہتا ہر وقت دل اداس رہتا ہے اور دماغ سہی سے کام نہیں کر رہا بات بات پہ غصہ اجاتا ہے سب سے میں ناراض رہتا ہوں ۔کسی کے ساتھ بیٹھنے کو دل نہیں کرتا۔ہروقت اکیلا رہتا ہوں۔دل میں ایک خوف سا ہوتا۔کانفیڈینس بلکل زیرو ہے۔ اور بدن میں کمزوری محسوس ہوتی ہے۔کام کرنے کو دل نہیں چاہتا
آپ کو یہ مسلہ کتنے عرصے سے ہے ۔ کوئی دوائی بھی لے رہے ہیں؟
Clinical Psychologist at SehatYab
MSc, PGD (Psychology), M.Phil (Clinical Psychology)
Click here to consult online with me through audio / video call