Support Group

Notifications
Clear all

اس فورم پر آپ ذہنی مسائل سے متعلق موضوعات پر دوسرے لوگوں سے بات چیت کر سکتے ہیں۔ صحتیاب کی ایک ماہر نفسیات بھی اپنی رائے اور جوابات دیں گی۔ ماہر نفسیات سے آڈیو وڈیو کال پر مشورہ کرنے کے لئے یہاں پر کلک کریں۔

Mental health

Posts: 1
New Member
Topic starter
 

بچوں اور گھر والوں کے متعلق دھڑا لگا رہتا ہے۔کو پریشانی نہ ہو۔

بند جگہ اور گاڑی میں نیں بیٹھ سکتا

کبھی تو بڑی بڑی باتیں سہہ جاتا ہوں ۔کبھی اچنک hyper ہو جاتا ہوں

گیس اور جنسی مساٸل بھی ہیں

عبدالشکور عمر چھیالیس سال

 
Posted : 10/01/2022 10:53 AM
Ms. Shamsa Arif
Posts: 392
Clinical Psychologist
 

بہتر ہو گا کہ آپ جلد کسی سائیکاٹرسٹ سے چیک کروائیں تاکہ آپ کا بہتر علاج ہو سکے۔ یا آپ اسی ویب سائیٹ پر ڈاکٹر زیدان سے بھی چیک کروا سکتے ھیں ۔

Clinical Psychologist at SehatYab
MSc, PGD (Psychology), M.Phil (Clinical Psychology)
Click here to consult online with me through audio / video call

 
Posted : 10/01/2022 9:50 PM

Leave a reply

Name / Nickname

Email (Optional)

Title *

Preview 0 Revisions Saved