Support Group

Notifications
Clear all

اس فورم پر آپ ذہنی مسائل سے متعلق موضوعات پر دوسرے لوگوں سے بات چیت کر سکتے ہیں۔ صحتیاب کی ایک ماہر نفسیات بھی اپنی رائے اور جوابات دیں گی۔ ماہر نفسیات سے آڈیو وڈیو کال پر مشورہ کرنے کے لئے یہاں پر کلک کریں۔

Mental health

Posts: 2
New Member
Topic starter
 

مجھ کافی عرصہ سے یہ علاماتِ موجود ہے

برائے مہربانی مجھے رہنمائی کیجئے گا 

سوچیں آنا

کوئی بھی کام میں دلچسپی نہیں ہونا

۔ ہر وقت یا زیادہ تر وقت برقرار رہنے والی اداسی اور افسردگی۔

۔ جن چیزوں اور کاموں میں پہلے دلچسپی محسوس ہوتی ہو ان میں دل نہ لگنا، کسی چیز میں مزا نہ آنا

۔ جسمانی یا ذہنی کمزوری محسوس کرنا ہروقت بہت زیادہ تھکاہوا محسوس کرنا۔

روز مرہ کے کاموں یا باتوں پہ توجہ نہ دے پانا۔

۔ اپنے آپ کو اوروں سے کمتر سمجھنے لگنا نتیجتاً خود اعتمادی میں واضح کمی۔

۔ ماضی کی چھوٹی سے لے کر بڑی باتوں تک کے لیے اپنے آپ کو موردِ الزام دیتے ٹھہرانا، اپنے آپ کو دوسروں کے مقابلے میں فضول اور ناکارہ سمجھنا۔۔

مستقبل کے حوالے سے مایوسی۔

وہم وغیرہ........ 

 
Posted : 05/11/2021 7:28 AM

Leave a reply

Name / Nickname

Email (Optional)

Title *

Preview 0 Revisions Saved