Support Group

Notifications
Clear all

اس فورم پر آپ ذہنی مسائل سے متعلق موضوعات پر دوسرے لوگوں سے بات چیت کر سکتے ہیں۔ صحتیاب کی ایک ماہر نفسیات بھی اپنی رائے اور جوابات دیں گی۔ ماہر نفسیات سے آڈیو وڈیو کال پر مشورہ کرنے کے لئے یہاں پر کلک کریں۔

Mental Health

Posts: 1
New Member
Topic starter
 

Name/Wasim jan

Age 26

اسلام علیکم سر مخھے 2 سال سے یہ مسلہ ہے کہ لوگوں کے درمیان میں مجھے خوف آتا ہے گھر سے باہر جب نکلتا ہوں کوئی دیکھتا ہے میری طرف تو دل کرتا ہے کہ واپس گھر جاوں زیادہ تر خاموش رہتا ہوں گھر میں بیوی بچوں سے بھی زیادہ باتیں نہیں ہوتی بلہ وجہ دل اداس رہتا ہے رونا آتا ہے دماغ اور دل پر بہت بوج ہوتا ہے چھوٹی چھوٹی باتوں پر 2 سے 3 دن تک سوچتا رہتا ہوں دل کرتا ہے ایسی چگہ چلا جاوں جہاں پر کوئی انسان نہ ہو  بہت علاج کروایا لیکن کچھ فرق نہیں پڑا جس ڈاکٹر کے پاس جاتا ہوں وہ ایسٹولوفرم اور ایوی یان دیتا ہے

 
Posted : 20/10/2021 4:07 PM
Ms. Shamsa Arif
Posts: 392
Clinical Psychologist
 

بہتر ہے کہ آپ اسی ویب سائٹ پر ڈاکٹر زیدان سے چیک کروائیں تاکہ اپ کا بہتر علاج ھو۔ لیکن آپکو یہ بھی سمجھنا ھو گا کہ علاج مکمل کروانے سے ہی بہتری آتی ہے کچھ مسلے ایسے ہوتے ہیں جن میں آپکو ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق ہمیشہ دوائی لینا ہوتی ہے تاکہ اپ بہتر زندگی گزار سکیں۔ ڈاکٹر سے مشورے کے بغیر کبھی دوائی ترک نہیں کریں کیونکہ کچھ وقت گزرنے کے بعد وہی علامات شدت اختیار کر لیتی ہیں۔ 

Clinical Psychologist at SehatYab
MSc, PGD (Psychology), M.Phil (Clinical Psychology)
Click here to consult online with me through audio / video call

 
Posted : 26/10/2021 3:18 PM

Leave a reply

Name / Nickname

Email (Optional)

Title *

Preview 0 Revisions Saved