Notifications
Clear all
اس فورم پر آپ ذہنی مسائل سے متعلق موضوعات پر دوسرے لوگوں سے بات چیت کر سکتے ہیں۔ صحتیاب کی ایک ماہر نفسیات بھی اپنی رائے اور جوابات دیں گی۔ ماہر نفسیات سے آڈیو وڈیو کال پر مشورہ کرنے کے لئے یہاں پر کلک کریں۔
Topic starter
میرا ذہن بہت کمزور ہو گیا ہے اور یاداشت بہی ختم ہو گیا ہے اور تہوڑی تہوڑی بات پہ بہت غسہ آجاتا ہے اور ہر وقت پریشان رہتا ہون
Posted : 09/10/2021 7:10 PM
آپ کو چاہئے فورا سائیکاٹرسٹ سے چیک کروائیں یا اسی ویب سائٹ پر ڈاکٹر زیدان سے چیک کروائیں تاکہ بہتر علاج ھو سکے۔
Clinical Psychologist at SehatYab
MSc, PGD (Psychology), M.Phil (Clinical Psychology)
Click here to consult online with me through audio / video call
Posted : 09/10/2021 9:19 PM