Support Group

Notifications
Clear all

اس فورم پر آپ ذہنی مسائل سے متعلق موضوعات پر دوسرے لوگوں سے بات چیت کر سکتے ہیں۔ صحتیاب کی ایک ماہر نفسیات بھی اپنی رائے اور جوابات دیں گی۔ ماہر نفسیات سے آڈیو وڈیو کال پر مشورہ کرنے کے لئے یہاں پر کلک کریں۔

Mental health

 Asad
Posts: 1
New Member
Topic starter
 

اسلام علیکم

میں پچھلے کئ سالوں سے بیمار ہوں۔

ڈر گیا ہوں،صحیح سوچ سمجھ نہیں ہوتئ۔

اپنے دماغ کے بارے میں ایسا شک ہوتا ہے کہ میرا دماغ میں کوئ چیذ صحیح کام نہیں کرتی۔ہمیشہ سوچ  میں میں رہتا ہوں۔سر سے لے  کر پاوں تک اندر سے خالی ہوں۔دن بدن اچھا ہونے کی بجاۓ۔چھوٹا ہوتا جارہاں ہوں،جسم کی حالت اچانک تبدیل ہوتی ہے۔میری عمر 21 سال ہے اور طالبعلم ھوں۔

کچھ سمجھ میں نہیں اتا کہ کیا کرنا چاہۓ۔

براہ مہربانی رہنمائ فرماۓ۔شکریہ

 

 
Posted : 23/08/2021 12:22 PM
Ms. Shamsa Arif
Posts: 392
Clinical Psychologist
 

آپ نے کہا آپ بیمار ہیں کیا بیماری ہے آپکو؟ بہتر ہے کہ آپ سائیکاٹرسٹ سے جلد چیک کروائیں تاکہ آپکو بہتر علاج تجویز کیا جاسکے۔

Clinical Psychologist at SehatYab
MSc, PGD (Psychology), M.Phil (Clinical Psychology)
Click here to consult online with me through audio / video call

 
Posted : 23/08/2021 10:37 PM

Leave a reply

Name / Nickname

Email (Optional)

Title *

Preview 0 Revisions Saved