Support Group

Notifications
Clear all

اس فورم پر آپ ذہنی مسائل سے متعلق موضوعات پر دوسرے لوگوں سے بات چیت کر سکتے ہیں۔ صحتیاب کی ایک ماہر نفسیات بھی اپنی رائے اور جوابات دیں گی۔ ماہر نفسیات سے آڈیو وڈیو کال پر مشورہ کرنے کے لئے یہاں پر کلک کریں۔

Mental health

Posts: 1
New Member
Topic starter
 

میں شدید زہنی دباؤ کا شکار ہیں غصہ بہت جلدی آ جاتا ہے اور برداشت نہیں ہوتا لوگوں کے بارے میں بدگمان رہتا ہوں ہر کسی کے متعلق سوچ بہت نیگٹو ہے اور ازدواجی تعلق کے لیئے زہین نہیں تیار پورا. 

 
Posted : 06/04/2021 6:00 PM
Ms. Shamsa Arif
Posts: 392
Clinical Psychologist
 

ایسا مسلسل سٹریس یا ڈپریشن کی کیفیت میں ہوسکتا ہے ۔ وقت پر علاج نہ ہونے کی وجہ سے یہ کیفیت مسلسل اور زیادہ ہو سکتی ہے جسکی وجہ سے روزمرہ زندگی کے کام اور گھریلو زندگی بھی متاثر ہوتی ہے۔ اسکے لئے ضروری ہے کہ ماہر نفسیات سے باقاعدہ علاج کروائیں۔

Clinical Psychologist at SehatYab
MSc, PGD (Psychology), M.Phil (Clinical Psychology)
Click here to consult online with me through audio / video call

 
Posted : 06/04/2021 10:57 PM

Leave a reply

Name / Nickname

Email (Optional)

Title *

Preview 0 Revisions Saved