Notifications
Clear all
اس فورم پر آپ ذہنی مسائل سے متعلق موضوعات پر دوسرے لوگوں سے بات چیت کر سکتے ہیں۔ صحتیاب کی ایک ماہر نفسیات بھی اپنی رائے اور جوابات دیں گی۔ ماہر نفسیات سے آڈیو وڈیو کال پر مشورہ کرنے کے لئے یہاں پر کلک کریں۔
Topic starter
ہم کو نیند نہیں آتا غصہ بہت اتا ہیں اور ازدواجی زندگی کے بھی مسئلے ہیں
Posted : 28/10/2021 12:03 PM
برائے مہربانی جلد اپنا علاج شروع کروائیں کسی بھی سائیکاٹرسٹ سے یا اسی ویب سائٹ پہ ڈاکٹر زیدان سے بہی چیک کروا سکتے ھیں آپ۔
Clinical Psychologist at SehatYab
MSc, PGD (Psychology), M.Phil (Clinical Psychology)
Click here to consult online with me through audio / video call
Posted : 28/10/2021 7:02 PM